cantharidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کینتھاریڈا ۔ ہسپانی مکھیاں ۔ ذراح یا آبلہ مکھیوں کا خاندان ۔ انہیں لڑاکا بھونرے بھی کہتے ہیں لمبے نرم تن حشرات ۔ نر حشرات کے پر جبکہ مادہ پروں کے بغیر ہوتی ہے ۔ چمکنے والے اعضا نہیں ہوتے ۔

🔹 Roman Urdu