English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cane press
Cane stripper
Cane sugar گنے کی شکر ۔ دیکھئے سکروز ۔
Cane suger گنے کی شکر ۔
Cane trash Noun گنے کا پھوک اور پتی وغیرہ جو ایندھن کے کام آتی ہے ۔
Cane trash Noun گنے کا پھوک اور پتی وغیرہ جو ایندھن کے کام آتی ہے ۔
Caned چھڑی سے مارا ۔
Caneila Noun سُفيد دار چينی ۔
Canella Noun سفید دار چینی ۔
Canellaceous Adjective سُفيد دار چينی سے مُتَعلِق ۔
Caneotica Noun قرحہ کانیا
Canephorus Adjective کینفوری ۔ سبد برسر ۔
Caner Noun بيد بُننے والا ۔
Canery Noun بُلبُلِ ذَرد ۔ ايک چھوٹا گانے والا پَرِندَہ ۔ مُخبَر ، گانے والی عورَت ۔
Canescent Adjective سُفيدی مائل بالوں والا ۔
Canetop (نباتیات) اکھولا ۔
Canette Noun مٹی کی پیالی ۔ چھوٹا برتن ۔
Canfide بھروسہ کرنا ۔
Canful Noun جتنا کہ بالٹی ۔ کپے یا پیپے میں آسکے ۔ کپابھر ۔ بالٹی بھر ۔
Cangia Noun دریاۓ نیل میں چلنے والی ہلکی کشتی ۔
Cangica wood
Cango pea Noun کنگو کی ایک قسم کامٹر ۔
Cangrenous apparatus Noun عضو میں گنگرین بن کر خون کی فراہمی میں رکاوٹ بنے
Cangue Noun چینی جوا ۔ لکڑی کا بھاری تختہ جو چینی مجرموں کی گردن میں سزا کے طور پر ڈالا جاتا ہے ۔
Canicide Noun, Verb کتّے کو جان سے مارنا ۔ کتّے کو جان سے مارنے والی دوا ۔
Canicola fever Noun انسان تک چوہے کتے بلی سئور لومڑی وغیرہ کے ذریعے پہنچنے والے لیبٹو سپائرہ جراثیم کی پیدا کردہ بیماری جس کے دوران بخار سر درد یرقان پٹھوں میں درد اور قے ہوتی ہے ۔ جب تقریبا ہفتے بعد بخار اترتا ہے تو یرقان بھی ختم ہوجاتا ہے ۔
Canicula Noun سَنگ سِتارَہ ۔
Canicular Adjective شِعرائی ۔ کَلبی ۔ باخُوری ۔
Canicule Noun سَگ ايام ۔ ايامِ باخُور ۔ تَپتے دِن ۔
Caniform carniformis نسج کا گوشت کی شکل اختیار کر جانا ۔