English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Candle holder
Candle is out شمع بجھ گئی ۔
Candle lamp
Candle light Noun چَراغ جَلے ۔ شَمَع يا موم بَتی کی روشنی ۔
Candle light Noun چَراغ جَلے ۔ شَمَع يا موم بَتی کی روشنی ۔
Candle lighter
Candle lighting Noun شَمَع روشَن کَرنے کا عمَل ۔
Candle lit
Candle meter Noun کینڈل میٹر ۔
Candle new candle candeia
Candle nut Noun ایک روغنی پھل جو موم بتی بنانے کے کام آتا ہے ۔
Candle pin Noun گيند کھيلنے کی قَدرے مَخرُوطی بَلّی جو نازُک موم بَتی سے مُشابَہ ہوتی ہے ۔
Candle pins Noun (جَمَع ليکِن ساخت ميں واحِد) گيند پھينکنے کا مُختَلِف انداز ۔
Candle power Noun قنديلہ ۔ روشنی کے ماخذ کی چمک کی پيمائش کی اکائی ۔
Candle shrift Noun شمع کے ذریعہ گناہوں سے توبہ ۔
Candle snuff
Candle snuffer
Candle standard Noun کینڈل اسٹینڈرڈ ۔
Candle stick Noun شمع دان ۔ چراغ دان ۔
Candle tree
Candle waster
Candle wick Noun, Adjective موٹا سوتی ڈورا جو شمع کی بتی سے مشابہ ہوتا ہے ۔ شمع کی بتی یا فتیلہ ۔ قندیل بتی ۔
Candle wicking Noun کَشيدَہ کاری کے لِيے ڈھيلا بَٹا ہُوا سُوتی ڈورا جو شَمَع کی بَتی کے مُشابَہ ہوتا ہے ۔
Candle wood
Candlelight Noun موم بتیوں کی روشنی ۔ جھٹ پٹے کا وقت ۔ ایسی روشنی جو موم بتی سے حاصِل کی جاۓ ۔
Candlemas Noun عِيسائيُوں کا مَذہَبی تَہوار ۔
Candlepower Noun نوری طاقت کی اکائی ۔ نوری عِلم کی اکائی کے مُطابِق ۔ نوری عِلم کی اکائی ۔
Candler Noun موم بتی بنانے والا ۔ موم بتی کے سانچے بنانے والا ۔ موم بتی سپلائی کرنے والا ۔
Candler com Adjective بقال پنسار کریانہ فروش ۔
Candlery Noun وہ اشیاء جو کریانہ فروش بیچتا ہے اس کا گودام موم بتیوں چراغوں فانوسوں کے ذخیرے کا کمرہ ۔