canicola fever – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انسان تک چوہے کتے بلی سئور لومڑی وغیرہ کے ذریعے پہنچنے والے لیبٹو سپائرہ جراثیم کی پیدا کردہ بیماری جس کے دوران بخار سر درد یرقان پٹھوں میں درد اور قے ہوتی ہے ۔ جب تقریبا ہفتے بعد بخار اترتا ہے تو یرقان بھی ختم ہوجاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قِسَم کا شَدید بُخَار جو جانوَروں کے جَرَاثیم سے پَیدا ہوتا ہے ۔ علامات میں یَرقانی کَیفیَت ، شَدید اعصابی دَرد ، بُخَار ، مَتلی اور قے شامَل ہَیں

🔹 Roman Urdu