English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cankeredly Adverb ترشی سے ۔ کینہ وری سے ۔ بد مزاجی سے ۔
Cankeredness Noun ترشی ۔ کینہ وری ۔ حسد ۔
Cankerfret Noun منہ کا چھالا ۔
Cankerous Adjective گھن لگا دینے والا ۔ سزادینے والا ۔ گھنیا ۔ چڑاچڑا ۔ پت روگی ۔
Cankerworm Noun گھُن ۔ کَرَم ۔ دَرَخَت خور کيڑا يا لاروا ۔
Cankery Adjective گھن لگا ہوا ۔ گھن دار ۔
Canline کینلائن ۔ بے رنگ تیل کیلوین پر ابلنے لگتا ہے ۔ مرطوب علاقے میں پیدا ہونے والی ایک جھاڑی کے بیجوں اور دوسرے حصوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Canline c8 h17 n
Cann Noun شراب پینے کا پیالیہ ۔
Canna Noun خيزران ۔ گُلِ تَسبيح ۔
Cannabene Noun حشیش سے کشید کیا ہوا ۔ ایک اڑ جانیوالا بے رنگ تیز بو عرق ۔
Cannabic Adjective حشیش سے متعلق ۔
Cannabics sativa Noun ہندی بھنگ ،گانجا ، ہندی سن ، شاہدانہ ، قنب ہندی
Cannabin Adjective حشیش سے متعلق ۔
Cannabis Noun قنب ۔ سُن کی طرح کا ایک ریشہ ۔ جِس سے رسّیاں بنائی جاتی ہیں ۔
Cannabis extractum Noun بھنگ کا جوہر
Cannabis hashish hasheesh
Cannabis indica Noun بھنگ تشہ آور دوا جسے دماغی سکون کے لیے استعمال کیا جاتا تھا ۔ بہت سے ممالک میں اس کا استعمال غیر قانونی ہے ۔
Cannabis tndica Noun نشہ آور دوا جسے دماغی سکون کے لئے استعمال کیا جاتا تھا بہت سے ممالک میں اس کا استعمال غیر قانونی ہے ۔
Cannabisindica Noun حشیش ۔
Cannabism Noun حَشيشی سَمِيَت ۔ افسُردگی يا مَريضانَہ حالَت ۔
Cannacea Adjective کین نیسیا ۔ یک فلقی پودوں کا خاندان ۔ پتے چکر دار اور غلافی ہوتے ہیں ۔ پھول چمکدار زرد نارنگی یا سرخ رنگ ہوتے ہیں ۔
Cannach Noun لمبی نرم گھاس ۔
Canned ڈبہ میں خوراک کو مخفوظ رکھا ۔
Canned music Noun, Adjective ریکارڈ کی ہوئی موسیقی وغیرہ ۔
Canned routine Noun کینڈ روٹین ۔ گزشتہ لکھی جانے والی روٹین جو کسی پروگرام میں کاپی کردی جاتی ہے اور کسی ترمیم کے بغیر اسی طرز پر استعمال ہوتی ہیں ۔
Canned software Noun کینڈ سافٹ ویئر ۔ ورڈ پروسیسر اور سپریڈ شیٹ پروگرامز ۔
Cannel Noun نفت یا قیردار کوئلہ جو تیز روشنی دیتا ہے ۔
Cannel coal Noun رال کوئلَہ ۔ ايک چَمَکدار بھُورا سَياہی مائل کوئلَہ ۔
Cannel coke Noun کینل کوئلہ ۔