English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cable television Noun تار کے ذریعے ٹی وی پروگرام نشر کرنے کا ایک نظام ۔
Cable tier
Cable tools
Cable trans fer بحری تار مُنتقلی ۔
Cable transfer
Cable way Noun طَنابی راستَہ ۔
Cable way Noun طَنابی راستَہ ۔
Cabled پیغام بھیجا ۔
Cablegram Adjective بحری تار کیبل گرام تیلیگرافی پیغام جو سمندر بار زیر آب تار کے ذریعے بھیجا جائے ۔
Cablematcher Noun کیبل میچر ایک ڈیوائس جو منسلک ڈیوائس کے لیے درکار تاروں کے کنکشنوں سے مختلف کیبل کے استعمال کو ممکن بنائے ۔
Cables length
Cablet Noun چھوٹا رسہ یا تار ۔ باندھ کر کھینچنے والا رسہ ۔
Cableway Adjective طنابی راستہ مال یا مسافروں کی ترسیل کا ایک آلہ جس میں ایک یا دو تاریں دو سہاروں کے درمیان معلق رہتی ہیں اور ایسا بالائی راستہ بناتی ہیں جس پر گاڑیاں کھینچی یا چلائی جاتی ہیں ۔
Cabling Noun بلدار نقش ۔
Cabling diagram Noun کیبل ڈایا گرام ایک ایسا پلان جو کپیوٹر سسٹم کے اجزاء یا پیر یفیر لز کے ساتھ منسلک کیبلز کے پاتھ ظاہر کرتا ہے ۔
Cabman کوچو ان گاڑی بان ۔
Cabob Noun کَباب ۔ سيخ پَر پَکا ہُوا قيمَہ ۔
Caboceer Noun مغربی افریقہ کا ملکی حاکم یا سردار ۔
Caboched Adjective گردن کے بغیر سر بنا ہوا ۔
Cabochon Noun قِبَہ جوہَر ۔ قيمتی پَتھَر ۔
Caboclo Noun خالص نسل کا برازیلی ہندوستانی ۔
Cabomba Noun دریائی پودوں کی ایک قسم جس میں چھوٹے سفید یا زرد پھول ہوتے ہیں ۔
Caboodle Noun سارے کا سارا ۔ غول ۔ ہَجُوم ۔
Caboose Noun جَہازی باوَرچی خانَہ ۔
Cabot Noun چینل آئزلینڈ ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ نصف بوشل ۔
Cabotage Adjective ساحل کے ساتھ ساتھ جہاز رانی سامان مسافروں کو قانونی پابندی کے مطابق کسی ملک کی حدود میں لے جانے سفر کرانے کا عمل ۔
Cabotin Noun دوسرے درجے کا اداکار ۔ گھومنے پھرنے والا تماشاگر ۔
Cabotinage Noun تصنع آمیز اداکاری ۔
Cabre Adjective پچھلی ٹانگون پر کھڑا ہونے والا گھوڑا ۔
Cabretta Noun بھيڑ کھال ۔ بھيڑ کا چَمڑا ۔