cableway – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

طنابی راستہ مال یا مسافروں کی ترسیل کا ایک آلہ جس میں ایک یا دو تاریں دو سہاروں کے درمیان معلق رہتی ہیں اور ایسا بالائی راستہ بناتی ہیں جس پر گاڑیاں کھینچی یا چلائی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُعلّق تاروں کے ذریعے آمدورُفت کا سِلسِلہ ۔ تاروں کے ذریعے گُزرنے والی بِجلی کی رو ۔

🔹 Roman Urdu