English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cabin جھونپڑی ۔
Cabin baggage Adjective سفری سامان ۔
Cabin boy Noun جَہازی خِدمَت گار ۔
Cabin boy Noun جَہازی خِدمَت گار ۔
Cabin class Adjective کیبن کلاس کیبن درجہ بعض جہازوں میں مسافروں کے لیے کم کرائے اور اول درجہ کی نسبت کم سہولتوں کی فراہمی پر مشتمل رہایش کی ایک قسم جہازی بیرا خدمت گار ۔
Cabin coat Noun ہوٹل ۔
Cabin cruiser Noun ایک بڑی موٹر بوٹ جس میں لوگوں کے سونے کے لئے کیبن بنے ہوتے ہیں ۔
Cabin fever Noun بُری مزاجی کیفیت جیسے جھنجھلاہٹ یا چڑچڑا پن ۔
Cabin pressure ہَوائی جَہاز کے کَمرے ميں ہَوا کا دَباو ۔
Cabin shipg Adjective بحری جہاز یا ہوائی جہاز میں چھوٹا کمرہ ۔
Cabined Adjective جھونپڑی کی طرح بنا ہوا ۔ چھوٹا کمرہ مہیا کیا ہوا ۔
Cabinet Adjective خانوں اور دروازوں والی الماری شیشے دار الماری جس میں اشیاء برائے فروخت نمائش کے لیے رکھی جاتی ہیں ۔
Cabinet affairs Noun امور کابینہ ۔
Cabinet bath Noun غسل حجرہ
Cabinet council Noun مجلسِ کابینہ ۔
Cabinet crisis Noun کاوٴ نسل کی مشکلات جس کی وجہ سے وزارت بدل جاۓ یا چند ارکان مستعفی ہو جائیں ۔
Cabinet edition Noun متوسط تقطیع کی کتاب ۔ کابینی ۔
Cabinet maker Noun الماری بَنانے والا ۔ بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔
Cabinet maker Noun الماری بَنانے والا ۔ بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔
Cabinet making Noun کيبنَٹ سازی ۔ فَرنيچَر بَنانے کا کام ۔
Cabinet minister Noun وزیر کابینہ ۔
Cabinet particulier Noun کسی ریستوران میں مہمانوں کے لیے چھوٹا نجی کمرہ ۔
Cabinet photograph Noun متوسط تقطیع کا کابینی فوٹو ۔
Cabinet photograph Noun متوسط تقطیع کا کابینی فوٹو ۔
Cabinet piano Noun چھوٹا عمودی پیانو ۔
Cabinet pudding Noun ایک قسم کی پڈنگ ۔
Cabinet secretariat Noun دفتر کابینہ ۔
Cabinet secretary Noun سکریٹری کابینہ ۔ ناظم وزارت ۔
Cabinet shadow
Cabinet sized