English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cabrie Noun شاندار سینگوں والا ہرن ۔
Cabrilla Noun سَمَندری بَکری ۔ سَمَندری کانٹے دار مَچھلی ۔
Cabriole Noun جَنگلَہ ۔ فَرنيچَر کا خَمدار خُوبصُورَت پايَہ ۔
Cabriolet Noun بَگھّی ۔ ٹَم ٹَم ۔ يَکّہ ۔
Cabrito Noun بکری کے چھوٹے بچے کا بھنا ہوا گوشت ۔ چھوٹے بکرے کا بھنا ہوا گوشت ۔
Caburn Noun رسا یا رسی جس سے موٹے رسوں کو لپیٹتے ہیں ۔
Cabweb مکڑی کا جالا ۔
Cac Noun جُزو ترکیبی بمعنی برا ۔
Cac o
Cacaerometer Adjective ہوا کی نجاست ماپنے کا آلہ ۔
Cacaesthasia Noun فتور حسّی ۔
Cacafuego Noun دریدہ دہن ۔ شیخی بگھارنے والا ۔ منہ پھٹ ۔
Cacalia sonclifolia Noun گوبھی بوٹی ۔
Cacanny Verb آہستہ کام کرنا ۔ ہشیاری سے کام کرنا ۔
Cacanny Verb آہستہ کام کرنا ۔ ہشیاری سے کام کرنا ۔
Cacanny Verb آہستہ کام کرنا ۔ ہشیاری سے کام کرنا ۔
Cacanny Verb آہستہ کام کرنا ۔ ہشیاری سے کام کرنا ۔
Cacanthrax Adjective وبائی پھنسی ۔ ہوا میں نجاست کی وجہ سے بننے والے دانے
Cacao Adjective کیکاو ۔ کو کو ۔ نارجیل ۔ براعظم امریکہ کے استوائی خطہ کے درخت کا بیج ۔ تھیوبروما کیکاو ۔ یہ بیج کو کا اور چاکلیٹ بنانے کے کام آتا ہے ۔
Cacao butter Adjective کاکو مکھن ۔ گائے کے دودھ سے بننے والا مکھن ۔ ایک خاص قسم کا مکھن
Cacation Verb پاخانہ کرنا ۔ تبرز ۔ خارج کرنا ۔ عمل اخراج
Cacatory پیچَش لَگنا
Caccagogue Noun پھٹکری اور شہد سے بنا ہوا ایک مرہم جو قبض دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Caccinea glauca Noun گاو زبان ۔
Cacemia Noun فساد خون ، فتور خون
Cacesthesia Adjective فتور احساس ۔ فساد احساس
Cachalot Adjective کیکالٹ ۔ عنبر ماہی ۔ قیطس ۔ گرم پانیوں کی مچھلی ۔
Cache Noun ملساق ریڈیم
Cache card Noun کیش کارڈ ایک ایکسپنشن کار ڈجو سسٹم کی کیش میموری بڑھا دیتا ہے ۔
Cache high speed memory which as a buffer between the cpu and the slower main memory of a computer Phrase کے شے ، وہ تیز رفتار میموری جو کمپیوٹر کے سی پی او اور سست رفتار میں میموری کے مابین بفر کا کردار ادا کرتی ہے ۔