English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Camphoroxime Noun کیمفرو کسیم ۔
Camphory Adjective کافوری ۔
Camphyle Noun کیمفل جزو مستقل ۔
Camphylic Adjective کیمفلک ۔ کیمفل سے متعلق ۔
Campilotropus Adjective خَم رُخا ۔
Campimeter Adverb منقطع پيما ۔ رنگين بصری سطح کا خاکہ کھنيچنے کا پيمانہ ۔
Camping Noun پڑاوٴ ۔ ڈیرا ۔ ایسی جگہ جہاں بہت سے لوگ اکٹھے بیٹھتے ہوں ۔
Camping site Noun پڑاو کی جگہ ۔ خیمہ گاہ ۔
Campino Noun وردہ کمپبا
Campion Noun (کيمِيا) دَردَہ يا گُلاب ۔ايک کاشتی پودا ۔
Campish Adjective خیمہ گاہ کا لطف ۔
Cample Verb غصہ سے جواب دینا ۔ جھگڑنا ۔ لڑنا ۔
Campless Noun بے خیمہ ۔
Campo Noun گَيابی ميدان ۔ جَنُوبی امريکا کا وَسيع سَبزَہ زار ۔
Campodeidae Adjective کیمپوڈیڈا ۔ سرفے ۔ ویسٹ ووڈ ۱۸۷۳ چھوٹے ابتدائی بے پر حشرات کا خاندان منہ کے حصے اندر کی طرف پچکے ہوتے ہیں ۔ پیٹ کا پہلا حصہ گردن پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ذنیبہ لمبا بہت سے جوڑوں والا لیکن گلینڈز کے بغیر فنگس کو خوراک بناتا ہے ۔
Campodia Noun جنس سرخہ ۔ جنس خار دم ۔
Campogram Noun عمل تنفس میں کاربی ڈائی آکسائیڈ گیس کے جمع ہونے کا حقیقی وقت
Campoo Noun کیمپ ۔
Camporee Noun اسکاوٹ لَڑکوں يا لَڑکِيوں کا کيمپ اِجتَماع ۔
Campotomy Noun بالائی دماغ میں چیرا لگا کر رعشہ ختم کرنا
Campsis کسی عنصر کا غیر قدرتی بانکپن ۔
Campstool Noun ہَلکی اور تَہ ہو جانے والی نَشِست ۔
Camptocormia Noun کمر کا آگے کو جھک جانا جیسے بوڑھوں کا قب نکلا ہوتا ہے
Camptodactyl Noun ایک یا زیادہ انگلیوں کا ٹیڑھا ہونا (خلقی طور پر )
Camptomelia Noun ٹانگوں اور بازو کا ٹیڑھا ہو جا نا
Campus Noun احاطَہ کالَج ۔ کيمپَس ۔
Campus school Adjective عام طور پر استعمال ہوئے ہیں ۔
Campwards Adverb سوۓ خیمہ ۔ خیمہ کی طرف ۔
Campy Adjective کيمپ کی خَصُوصِيَت کا حامِل ۔
Campylo