cochilididae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوچیلی ڈیڈا ۔ درمیانے سائز کے پتنگوں پر مشتمل پروانے اور تیتریوں کا خاندان ۔ مضبوط جسم کے ساتھ پر بھاری بھرکم اور جتے دار ہوتے ہیں ۔ جھانجنے یعنی ان کالاروا ٹانگوں کے ابھار کے بغیر اور زہریلے کانٹے رکھتا ہے ۔ زیادہ تر انواع فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہیں ۔ مثلا کیسٹر سلگ ۔ مینگو سلگ اور کافی سلگ وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu