English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Close fisted
Close fistedness
Close fitting
Close formation Noun ٹکڑی پرواز۔ پرواز کرتے ہوۓ جہازوں کی ایسی ہیئت کہ ان کا ایک دوسرے سے فاصلہ کم ہو۔
Close grained
Close handed Adjective ڈنگ مارنے والا ۔ چبھن دار ۔
Close handed Adjective ڈنگ مارنے والا ۔ چبھن دار ۔
Close harbour Noun وہ بندرگاہ جو سمندر کے کنارے کھود کر بنائی گئی ہو ۔
Close harmony Noun قریبی ہم آہنگی۔ سُروں کی ہم آہنگی۔
Close hauled
Close in Verb کسی شخص یا کسی چیز کے قریب ہونا خصوصاً حملہ آور ہونے کے لئے ۔
Close in upon گھیرنا اور گرفتار کرنا ۔
Close investigation Adjective سختی سے اور پوری طرح سے تحقیقات ۔
Close knit
Close lipped
Close minded
Close mourning
Close mouthed
Close of day Adjective شام ۔
Close of pleadings Verb اختتام ۔ معروضات ۔
Close of the year Noun اختتام سال ۔
Close off Verb ارد گرد کے حصّے سے کسی چیز کو الگ کرنا ۔ منقطع کرنا ۔
Close off Verb ارد گرد کے حصّے سے کسی چیز کو الگ کرنا ۔ منقطع کرنا ۔
Close on Preposition بہت کم وقت میں ۔ بہت کم فاصلہ میں ۔
Close order Noun گنجان صف بندی ۔
Close out Verb کسی چیز کو سستے داموں بیچ دینا ۔
Close out Verb کسی چیز کو سستے داموں بیچ دینا ۔
Close packed structure بند ڈھانچہ ۔ ایسا ڈھانچہ جو چھوٹے کروں کو مرتب کرنے سے حاصل ہو ۔ یہ انتظام اس طرح کیا جاتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ کثافت میسر آئے مثلاً آیونز ، ایٹم ، مالیکیولز وغیرہ بند ڈھانچے ہوتے ہیں ۔ اس طرح کے انتظام میں دستیاب جگہ 74 فیصد ہوتی ہے اور ہر کرہ براہراست 12دوسرے کروں سے مربوط ہوتا ہے ۔
Close packing کلوز پیکینگ ۔ قلموں(ٹھوس مادوں ) میں ذرات کی ترتیب اس میں ہر ذرہ کے ارد گرد قریبی ذرات ہوتے ان میں سے ذرات ایک ہی تہہ میں اور باقی تین تین اوپر نیچے کی تہوں میں مرتب ہوتے ہیں یہ ترتیب مربع نما اور ہشت پکینگ ہوتی ہے ۔
Close packing arranging spheres to minimize the space occupied the resulting two structures are adopted by nearly fifty elements in their crystals when identical spheres are pakced together in one layer the structure i a regular hexagonal array Phrase کلوز پیکنگ ، اشیاء کا کم س کمترین جگہ گھیرنے کے لیے ترتیب پانا اس طرح سے وجود میں آنے والی دو ساختیں کم از کم پچاس عناصر اپنی قلمی ساخت میں اختیار کرتے ہیں جب ایک جیسے کرے ایک دوسرے کے ساتھ ایک لائن میں ترتیب پاتے ہیں تو حاصل ہونے والی سخت ریگولر ہیکساگونل آرے میں ہو گی ۔