English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Clean up | Verb | کسی چیز کو مکمل طور پر صاف ستھرا کرنا ۔ نہانا ۔ نہا کر گندگی سے نجات حاصل کرنا ۔ |
| Clean up clause | Noun | مقررہ مدت کے اندر قرض واپس کرنا ۔ |
| Clean up fund | Noun | بھگتان فنڈ ۔ |
| Clean up your act | Verb | ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا ۔ بہت سی رقم جیت لینا یا کسی کاروبار سے بہت رقم کمانا ۔ اخلاقی معیار بلند کرنا ۔ |
| Clean wrong | Noun | سراسر غلط ۔ |
| Clean your plate | Verb | تمام کھانا کھا لینا ۔ پلیٹ صاف کرنا ۔ گھریا ۔ کمرے کو اندر سے صاف ستھرا کرنا ۔ کسی جگہ سے تمام چیزیں چرالینا ۔ |
| Cleanable | Adjective | قابِل تنزیہہ ۔ صفائی کے قابِل ۔ بہتر حالت میں کرنے کے قابِل ۔ |
| Cleanage cavity | Noun | نئی کو نپلکا جوف |
| Cleanboot | Noun | کلین بوٹ آپریٹنگ سسٹم کی کم سے کم سسٹم فائلز کو استعمال میں لا کر کمپیوٹر بو ٹنگ یا سٹتا ٹنگ کلین بوٹ کسی دشواری کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Cleaned | صاف ۔ | |
| Cleaner | Noun | صفا کار۔ صاف کرنے والا۔ دُھلائی میں مدد دینے والی چیز۔ |
| Cleanhanded | Noun, Adjective | معصوم ۔ بے گناہ ۔ بے قصور ۔ پاک دامن ۔ |
| Cleaning | Noun | صفائی ۔ ستھرائی ۔ |
| Cleaning woman | Adjective | صفائی کرنے والی عورت ۔ |
| Cleaninstall | Noun | کلین انسٹال سافٹ وئیر کا دو بارہ اس طرح اسے انسٹال کرنا جس سے یہ امر یقینی ہو کر گزشتہ سافٹ وئیر کی کوئی ایپلیکیشن یا سسٹم فايلز باقی نہیں رہیں ۔ |
| Cleanish | Adjective | صاف ۔ ستھرا ۔ |
| Cleanlily | Adverb | صفائی سے ۔ پاکیزگی سے ۔ نِفاست سے ۔ |
| Cleanliness | صفائی ۔ | |
| Cleanliness is a fine life preserver | Phrase | صفائی سے عمر بڑھتی ہے |
| Cleanliness is a fine life preserver | Phrase | صفائی سے عمر بڑھتی ہے |
| Cleanliness is next to godliness | صفائی پارسائی سے دوسرے درجے پر ہے ۔ | |
| Cleanly | Adverb | نفاست سے ، خوش اسلوبی سے ، صفائی سے ، صفائی پسند ، پاکیزہ ۔ |
| Cleanness | Noun | پاکیزگی ۔ صفا ۔ صفائی ۔ صاف حالت ۔ نِکھار ۔ |
| Cleansable | Adjective | صفائی کے لائق ۔ |
| Cleanse | Verb | ستھرا کرنا ، صاف کرنا ، پاک کرنا ، غلاظت دور کرنا ، اچھا کرنا ۔ |
| Cleansed | جلد صاف کیا مانجھا ۔ | |
| Cleanser | Noun | صاف کرنے والا آلہ۔ جھاڑو۔ برش۔ |
| Cleansing | Noun | اخلاقی یا روحانی تزکیہ یا تصفیہ ۔ ولادت کے بعد نار کٹائی ۔ |
| Cleansing tissue | Noun | نرم جاذب کاغذ جس سے چہرے وغیرہ کی روغنیت دور کرتے ہیں ۔ |
| Cleanskin | Noun | وہ جانور جو داغا نہ گیا ہو ۔ بے گُناہ ۔ بے خطا آدمی ۔ |