English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Claasification of land Noun درجہ بندی اراضی ۔
Claasification of law Noun درجہ بندی قانون ۔
Claasification of offenders Noun درجہ بندی مجرمین ۔
Clabber Verb دہی جمانا ۔ یا جمنا ۔ بستہ ہونا یا کرنا ۔
Clachan Noun اسکاٹستان اور آئرستان کا چھوٹا گاﺅں ۔
Clack Noun کھٹ کھٹ ، تختوں کے ٹکرانے کی آواز ، کھٹ کھٹ کرنا ، بکے جانا ۔
Clack box
Clack dish
Clack door
Clack valve Noun پمپ کا والو جس میں پانی کے یک سمتی بہاوٴ کے لیے صرف ایک ہی پٹ ہو۔
Clack valve Noun پمپ کا والو جس میں پانی کے یک سمتی بہاوٴ کے لیے صرف ایک ہی پٹ ہو۔
Clacked بڑبڑاہٹ ۔
Clacker Noun بک بک کرنے والا۔ پرندے بھگانے کے لیے شور۔
Clactonian Adjective انگلستان میں حجری دور کے تمدّن کے دوسرے عہد کی خاصیّت کا۔
Clad Verb لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔
Clad Verb لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔
Cladanthous Noun چھوٹی اطرافی شاخوں پر پھولنے والا ۔
Cladding Verb کِسی دھات کو اینٹوں یا کِسی اور دھات سے ڈھانپ دینا ۔
Clade Noun وہ انواع جو ایک اصل سے پیدا ہوئی ہوں ۔ ہم اصل نامیات ۔
Cladistics Noun مُشتَرِک موروثی خصوصیات کی بِنا پر پودوں اور حیوانوں کی گروہ بندی کا طریقہ ۔
Cladocarpous Noun ساق ثمر ۔ کوئی اِضافی شاخ جِس کے سِرے پر پھل لگا ہو ۔
Cladocarpus Adjective ساق ثمر ۔
Cladode Adjective کلیڈوڈ ۔ شاحیہ ۔ شاخ برگ ۔ تنے کی ترمیم شدہ گانٹھ جو پتے کا کام کرتی ہے ۔ چپٹی ہونے کی وجہ سے ضیائی تالیف میں مدد دیتی ہے ۔
Cladodium Noun ساق برگ ۔
Cladophyl Noun چپٹی شاخ۔ شاخ برگ۔
Cladophyll Noun ساق برگ ۔
Cladothrix Noun چعرشاخہ ، بیکٹیریا کی ایک قسم
Claes Noun پوشاک ۔ لباس ۔
Claft palate Phrase حنک مشقوق : دائیں اور بایں پیلیٹ کے زائدوں میں ملاپ نہ ہونا ۔
Clag Verb جمنا ۔ چپک جانا ۔ سٹ جانا ۔ چپکانا ۔