English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Civil conflict Noun, Adjective ایک ہی ملک میں رہنے والے لوگوں کے مختلف گروہوں میں لڑائی جھگڑا وغیرہ ۔
Civil constitution for the clergy Noun پادریوں کا سول دستور ۔
Civil court Noun عدالت دیوانی ۔
Civil custody Noun دیوانی معاملات میں گرفتاری ۔ حراست دیوانی ۔
Civil day Adjective رات کے بارہ بجے سے اگلی رات کے بارہ بجے تک ۔
Civil death Noun قانونی موت۔ مرگ حقوق۔ عدالت کی پناہ سے باہر۔
Civil defence Noun شہری دفاع ہوائی حملے سے بچاو سے شہریوں کا بچاو ۔
Civil defense Noun سول ڈیفنس۔ شہری دفاع۔ تخریب کاری۔
Civil disobedience Noun ترک موالات۔ عدم تعاون۔ سول نافرمانی۔
Civil disturbances
Civil disturbances and tribal revolts had reduced the moslem state of spain to the city of cordova and its neighbourhood
Civil embargo Noun سول ضبطی ۔ سول مخالفت ۔
Civil engineer Noun مہندس مدنی۔ وہ انجینیئر جو نہروں، بندرگاہوں سے متعلق تعمیراتی کاموں کی نقشہ کشی کا ماہر ہو۔
Civil engineering Adjective اس سے مراد مہندسی کا وہ شعبہ ہے جس میں عمارتی کام اور اس کی ڈیزائن بندی پڑھائی جاتی ہے ۔
Civil equality Noun شہری مساوات ۔
Civil force Noun پولیس ۔
Civil jail Noun محبس دیوانی ۔ دیوانی جیل ۔
Civil judge Noun سول جج عدالت دیوانی ۔ جج ۔
Civil judgement Noun دیوانی فیصلہ ۔
Civil law Noun قانونی دیوانی ۔
Civil liability Noun دیوانی ذمہ داری ۔ دیوانی نوعیت کی ذمہ داری ۔
Civil liberties Noun شہری آزادیاں۔ وہ سیاسی ضمانتیں جو ایک شہری کو قانوناً حاصل ہیں۔
Civil liberty Noun ملک کے عام لوگوں سے متعلقہ ۔
Civil liberty disobedience Noun سول نافرمانی ۔
Civil life Noun معاشرتی زندگی ۔
Civil list Noun افسران کی فہرست ۔
Civil magistrate Noun دیوانی مجسٹریٹ ۔ ناظم دیوانی ۔
Civil marriage Noun عدالتی شادی۔ وہ نکاح جو مذہبی مقتدر کے بجاۓ عدالت میں افسر کی وساطت سے عمل میں آۓ۔
Civil miberty Noun سول آزادی ۔ شہری آزادی ۔
Civil miscellaneous application Noun متفرق درخواست دیوانی ۔