English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Civilise مہذب بنانا اصلاح کرنا انسان بنانا ۔
Civilista Noun شہری ۔ سول ۔
Civilister Adjective دیوانی ۔ شہری سول ۔
Civility Noun اخلاق ، خلق ، شائستگی ، انسانیات ، مروت سے ۔
Civility has a charm that attracts all men Phrase زبان شیریں ملک گیری
Civilizable Adjective مُہذب بننے کے قابِل ۔ عِزَّت دار بننے کے قابِل ۔ احترام کے قابِل ۔
Civilizade Noun تہذیب کے لیے جہاد ۔
Civilization Noun تہذیب ۔ تمدن ۔
Civilizational Adjective تمدنی ۔ تہذیبی ۔ تہذیب سے متعلق ۔
Civilizayion Noun تمدّن ، شائستگی ، تہذیب ، انسانیت ۔
Civilize تہذیب ۔
Civilize away Verb چھوڑ دینا ۔ اصلاح کر لینا ۔ بربریت کو دور کرنا ۔
Civilized مہذب بنایا تعلیم و تربیت دی ۔
Civilizer Noun مُہذب گر ۔ عِزَّت دار بنانے والا ۔ عِزَّت دینے والا ۔ باوقار شخصیت بنانے والا ۔
Civilizing mission Noun تہذیبی مشن ۔
Civilly Adverb شریفانہ طریقے سے۔ ادب سے۔ اخلاق سے۔
Civilly dead Noun قانون کی نظر میں مردہ ۔
Civism Noun اصول شہر نشینی ۔ اچھی شہریت کے اصول ۔
Civitas Noun شہری ریاست ۔
Civl service regulations Noun ضوابط ملازمت ملکی ۔
Civvies Noun عام شہری لِباس ۔ شہریوں کا لِباس ۔ ایسا لِباس جو شہری پہنتے ہوں ۔
Civvy street Noun شہری زِندگی ۔ شہریوں کی زِندگی ۔ شہریوں کا طرزِ عمل ۔
Cjd کرو اٹسفیلدیت ۔ جیکب ڈزیز کا محفف ۔
Cjd abbr for creutzfeldt jakob disease Phrase سی جے ڈی یہ کا (creutzfeldt jakob disease) مخفف ہے ۔
Cjoleperacin Noun صفراوی رنگ دار مادہ
Ck Verb جہاز کو گودی سے باہر کرنا ۔
Ckloruria Noun پیشاب میں کلورائیڑز کی زیادتی
Cl Noun کلورین کی کیمیائی علامت ۔
Claasification of crimes Noun درجہ بندی جرائم ۔
Claasification of finger prints Noun درجہ بندی نشانات انگشت