English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Citywards Adverb جانِب شہر ۔ شہر کی جانِب ۔ شہر کی طرف ۔
Civet Noun مشک بلاوٴ۔ ایک چکنا اور تیز خوشبودار مادّہ۔
Civet cat Noun مُشک بلاوٴ۔ جنس زیادیہ۔
Civet cat Noun مُشک بلاوٴ۔ جنس زیادیہ۔
Civic Adjective بلدیاتی ۔
Civic activity Adjective مدنی یا شہری اعمال یا مشاغل ۔
Civic centre Noun, Adjective ایسا شہری علاقہ جہاں تمام عوامی عمارات ہوں ۔ شہریوں سے متعلقہ ۔
Civic crown Noun شاہ بلوط کے پتوں کا تاج یا ہار ۔
Civic education Adjective بالغ شہریوں کو دی جانے والی تعلیم جس میں مسائل اور مقامی حکومتوں کے وظائف کی فہم دینا مقصود ہوتا ہے ۔
Civic election Noun شہری انتخاب ۔
Civic guard Adjective محافظ مدنیت ۔
Civic life Noun شہری زندگی ۔
Civic pride Adjective شہری فخر ۔
Civic sense Noun تمدنی شعور ۔ شہریت کا شعور ۔
Civic virtues Adjective تمدنی خوبیاں ۔
Civically Adverb شہری نقطہ نظر سے ۔ شہریات سے ۔ رعیتی حق کے لحاظ سے ۔
Civicism Noun شہری نظام ۔ یہ نظریہ کہ تمام شہریوں کے حقوق و فرائض برابر ہیں ۔
Civics Noun شہریت ۔ مدنیت ۔ علم المدن ۔
Civie Adjective میونسپل کمیٹی کا ، بلدیہ کا ، شہری ۔
Civies Noun سویلین لباس۔ مُفتی۔ فوجی وردی کے برعکس شہری۔
Civil Adjective معاشرتی ۔ اجتماعی ۔ ملکی ۔ مدنی ۔ شہری ۔
Civil action Noun دیوانی کاروائی ۔ دیوانی مقدمہ ۔
Civil aircraft Noun سول ہوائی جہاز ۔
Civil airway Noun شہری جادہ ہوا۔ ہوائی راستہ۔
Civil appeal Noun مرافعہ دیوانی ۔ اپیل دیوانی ۔
Civil appellate court Noun عدالت مرافعہ دیوانی ۔ عدالت اپیل دیوانی ۔
Civil aviation Noun شہری ہوا بازی۔ فضائیہ۔ طیران کشوری۔
Civil budget Noun شہری بجٹ ۔
Civil code Noun ضابطہ دیوانی ۔
Civil commissioner Noun سول کمشنر ۔