English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
City chamberlain Noun خازن شہر ۔ شہر کا خزانہ دار ۔
City chicken Noun کباب بنایا ہوا بے ہڈی کا گوشت ۔
City commonwealth Noun شہری ریاست ۔
City company Noun لندن کی انجمن حرفہ ۔
City council Noun سٹی کونسل۔ بلدی مجلس۔ مجلس بلدہ۔
City desk Noun اخبار کا ایک شعبہ جس کا تعلق صرف مقامی خبروں سے ہوتا ہے ۔
City dweller Noun شہری ۔ شہر کا باشندہ ۔
City editor Noun مدیر شہریات۔ اقتصادی خبروں کا مدیر۔ اخبار میں مالی۔
City father Noun انجمن بلدی کا رکن ۔ میر شہر ۔
City hall Noun ٹاون ہال ۔ بلدیہ ہال ۔ شہر کی مقامی حکومت اور اس کے زیر استعمال عمارت ۔
City improvement trust Noun شہری امپروومنٹ ٹرسٹ ۔
City magistrate Noun سٹی مجسٹریٹ ۔
City manager Noun عام طور پر وہ تجزیہ کار منتظم جسے بلدیہ کی کونسل کی نگرانی کے لیے ملازم رکھے۔
City of demand طلب کی لچک ۔ قانون طلب کی رو سے اگر کسی شے کی قیمت زیادہ ہو جائے تو طلب سکڑ جاتی ہے اور اگر قیمت کم ہوجائے تو طلب پھیل جاتی ہے ۔
City of god Noun جنت ۔ بہشت ۔
City of refuge Noun قدیم اسرائیل میں غیر ارادی قاتلوں کی جاۓ پناہ ۔
City of the seven hills Noun شہر ہفت کوہ ۔ روم ۔
City planning Noun شہری منصوبہ بندی ۔
City slicker Noun مکار شہری باشندہ۔ چالاک۔
City state Noun شہری ریاست ۔
City state Noun شہری ریاست ۔
City to contract باہوش و حواس معاہدے میں قانونی حیثیت ۔
City wide
Citycism Noun شہری طور و اطوار ۔
Cityful Noun شہر بھر ۔
Cityish Adjective شہری جیسا ۔
Cityite Noun شہری ۔
Cityless Adjective بے شہر ۔ جس میں کوئی شہر نہ ہو ۔
Cityscape Noun شہر کا ایک نِظارہ ۔ شہری مناظِر ۔ شہر کا منظر ۔
Cityward Adverb شہر کی جانب ۔ شہر کی طرف ۔