English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cabbage moth
Cabbage palm Noun نَخَلِ ہِندی ۔ تاڑ خاندان کا درخت ۔
Cabbage palm Noun نَخَلِ ہِندی ۔ تاڑ خاندان کا درخت ۔
Cabbage palmetto Noun ساہِل تاڑچَہ ۔ ہِندی تاڑچَہ ۔
Cabbage plant
Cabbage rose Noun صَد بَرگَہ گُلاب ۔ گُلاب کی ايک قِسَم ۔
Cabbage rose Noun صَد بَرگَہ گُلاب ۔ گُلاب کی ايک قِسَم ۔
Cabbage town Noun کَچی آبادی ۔ غَليظ جَگَہ ۔
Cabbage tree Noun نخلِ ہِندی۔ ہندی تاڑ ۔ تاڑ کا درخَت ۔
Cabbage tree Noun نخلِ ہِندی۔ ہندی تاڑ ۔ تاڑ کا درخَت ۔
Cabbage turnip Noun کلم قمری ۔ کرم کلا ۔ کرنبہ
Cabbage wood
Cabbage worm Noun کَملا ۔ پَتَنگے کا پہَل رُوپ ۔
Cabbage worm Noun کَملا ۔ پَتَنگے کا پہَل رُوپ ۔
Cabbaged گوبھی ۔
Cabbala Noun یہودی عارفانہ روایت ۔ عارفانہ توضیح ۔ کوئی سرّی اُسوہ یا رمزیہ روایات ۔
Cabbalistic Adjective سرّی ۔ رمزیہ ۔
Cabben Noun بگھی گھوڑا ۔
Cabbing Noun بگھی ہانکنا ۔ بگھی کرایہ پر دینا ۔
Cabble Verb کچے لوہے کو چھوٹے چپٹے ٹکڑوں میں توڑنا ۔
Cabbler Noun کچے لوہے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑنے والا ۔
Cabby کوچوان ۔
Cabcarrier Noun قلی ۔ سامان بردار ۔ بوجھ اُٹھانے والا ۔ حمال ۔
Caber Noun صَنُوبری کُندا ۔ ڈَنڈا يا چھوٹے دَرَخَت کا تَنا ۔
Cabernet Noun کلیفورنیا کی ارغوانی شراب ۔
Cabestro Noun بالوں کا بنایا ہوا رسا ۔
Cabette Noun ٹیکسی چلانے والی عورت ۔
Cabful Noun بگھی یا ٹیکسی میں سمانے بھر مقدار یا تعداد ۔
Cabiai Noun سب سے بڑا کترنے والا چوپایہ جانور ۔
Cabilliau Noun کاڈ مچھلی ۔ کاڈ مچھلی کا بھرتہ ۔