English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cab tout
Cab transpt Adjective کرایہ پر چلنے والی مسافر موٹر کار ٹیکسی کیب ٹرک میں ڈرائیور کے لیے چھت دار نشت گاہ ۔
Cab yard گاڑی باڑا ۔ اڈا ۔ وہ احاطہ جہاں کرائے کی گاڑی کی گاڑیاں کھڑی ہوتی ہیں ۔
Caba Noun عورت کا دستی بیگ ۔
Cabaan Noun قبا ۔ عبا ۔
Cabal Noun سیاسی ٹولی ۔ سیاسی گروہ ۔ سیاست میں موجود افراد کا ایک گروپ ۔
Cabala Noun یہودیوں کی قدیم روایات جو سینہ بہ سینہ چلی آ رہی ہیں ۔
Cabala kabala
Cabaletta Noun سازوں پر ایک راگ یا نغمہ ۔
Cabalic Adjective کَبالِيانَہ ۔
Cabalism Noun کَبالِيَت ۔
Cabalist Noun کَبالی ۔
Cabalistic cabalastical
Cabalistically Adverb پر اسرار طریقہ پر ۔ سازشی ۔
Caballere Noun (گھُڑ سَوار) ہَسپانوی مُعزَز شَخَص ۔
Caballero Noun ہسپانوی مُعزز آدمی ۔ مُعتبر شخص ۔ عِزت دار شخص ۔
Caballine Adjective گھوڑوں کا یا ان سے متعلق ۔ شاعرانہ فیضان دینے والا ۔
Caballine fountain Noun سر چشمہ الہام ۔ چشمہ فیضان ۔
Caballo Noun گھوڑا ۔
Cabana Noun کبانَہ ۔ حُجرَہ ۔ کوٹھڑی ۔
Cabane Noun وہ ڈھانچہ جو ہوائی جہاز کے بازووٴں کو سہارا دیتا ہے ۔
Cabaret Noun مَيخانَہ ۔ شَراب خانَہ ۔
Cabbage Noun (بَڑا سَر ) گوبھی کا پھُول ۔ بَند گوبھی ۔
Cabbage bark
Cabbage butterfly Noun سَفيد يا سَفيدی مائل تِتلی ۔
Cabbage butterfly Noun سَفيد يا سَفيدی مائل تِتلی ۔
Cabbage cole
Cabbage flea
Cabbage fly
Cabbage lettuce