English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Citrate لیموں کا نمک ۔
Citrate calcium Noun کیلشیم سٹریٹ کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے اور خون میں فاسفورس کی تعراد بڑھ جانے سے گردہ میں پیدا ہونے والی خرابی کو رفع کرنے میں مستعمل ہے
Citrated blood Noun سوڈیم سائٹریٹ سڑک ایسڈ ملا کر خون کو جمنے سے روکنا
Citrean Adjective ایک قسم کے افریقی درخت کا بنا ہوا ۔
Citreus Noun عصیہ ترنجی ۔
Citric Adjective سٹرک۔ ترنجی۔ چکوترا۔
Citric acid Noun سٹرک ایسڈ۔ لیمونی تُرشہ۔ لیموں کا تیزاب۔
Citric acid c6 h8 o7
Citric acid cycle krebs cycle
Citriculture Noun نارنج کاری۔ لیموں کاری۔ نیبو۔
Citril Noun ایک نارنجی رنگ کی چڑیا ۔
Citrin Phrase سٹرن : حیاتین پی ۔ وٹامن سے ایکشن کو زیادہ کرتا ہے ۔
Citrine Adjective لیموں کی طرح۔ لیموں کا رنگ کا۔ زرد۔
Citrine ointment Noun پارا کے نائٹریٹ کا مرہم ۔
Citrinous Adjective لیموں رنگ ۔ ایک زرد رنگ کا قیمتی پتھر ۔
Citron Name گل چکوترہ ۔
Citron leaved indian fig tree Noun پلکن
Citron or yellow sandal wood
Citron pometo Noun چکو ترا
Citron wood Noun چوب سندروس۔ سٹران درخت کی لکڑی۔
Citronella Noun ترنجیل۔ بادرونہ۔ سِٹرونیلا۔
Citronella grass Noun تر نجیل ، بادرونہ ، لخجنی
Citronellal Noun سِٹرونیلال۔ ایک بے رنگ رقیق مادہ۔ خوشبودار۔
Citronila oil Noun روغن ترنج
Citrous Adjective لیمونی ۔ ترنجی ۔ لیموں جیسا ۔
Citrud reticulata Noun سنترہ ، سنگترا
Citrulline Noun سٹرولائن ، پیشاب بننے میں استعمال ہونے والا الفا امینو الیڑ
Citrullinemia Noun خون میں سٹرو لین کی زیادتی
Citrullinuria Noun پیشاب میں سٹرو لین کی زیادتی
Citrullus colocynthis Noun مکھال ، اندرائن کلاں ، خظل ، تمہ ، تونبہ