English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cist grave Noun تابوتی قبر ۔
Cistaceous Adjective پہاڑی گُلاب کا پودا۔ سسٹاشس۔ چٹانی گُلاب۔
Cistal Adjective کستوسی ۔
Cistanche calotropidis Noun کاسی ، کس
Cisted Adjective صندوق دار ۔
Cistercian Noun, Adjective سینٹ بینی ڈکٹ کے پیرو ایک عیسائی فِرقے کا جو ۱۰۹۸ء میں قائم ہوا ۔
Cistern Noun حوضی۔ برکی۔ ٹنکی۔
Cisterna Phrase حوض : جسمانی سیال کو جمع کرنے کے لئے بند جگر ۔
Cisterna lymphatica magna Noun لمعی خانہ کبیر ۔
Cisterna pl cisternae
Cisternal adj
Cistron Noun سسٹران۔ تناسلی۔ توالدی مادے۔
Cistrone Noun جنس
Cistula Noun چھوٹا تابوت ۔ چھوٹا صندوق تبرکات ۔
Cistus Noun جِنس کی کوئی جھاڑی جِس میں بڑے بڑے سُرخ یا سفید پھول لگتے ہیں ۔
Cistvaen Noun پتھر کا تابوت ۔
Citable Adjective قابل حوالہ۔ قابل طلبی۔ قابل خراج تحسین۔
Citadel Noun قلعہ۔ گڑھی۔ حصار۔
Citanest Noun پریلوکائن کا تجارتی نام ۔
Citation Noun سمن۔ طلبی۔ حوالہ۔
Citational Adjective نظیر کا ۔ حوالہ سے متعلقہ ۔
Citatory Adjective طلبی سے متعلق ۔ طلبی کا اختیار یا صلاحیت رکھنے والا ۔
Cite حوالہ دینا ۔
Cite universitaire Adjective فرانس کی یونیورسٹیوں میں حکومت یا میونسپلٹی کی طرف سے رہایشی سماجی اور تفریحی سہولیات ۔
Cited حوالہ دیا ۔
Cited above Verb برحوالہ بالا ۔ محولا بالا ۔
Cited cases Verb پیش کردہ نظائر ۔ پیش کردہ حوالہ جات ۔
Citee Noun وہ شخص جس کا قول نقل کیا جاۓ یا جس کو بلایا جاۓ ۔
Citer Noun طلب کرنے والا ۔ بلانے والا ۔ سمن جاری کرنے والا ۔
Citess Noun شہری عورت ۔