English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cithara Noun طنبورہ۔ بربط ۔ ستار۔
Citharist Noun ساز بجانے والا ۔ ستار بجانے والا ۔
Cither Noun ستار ۔ طنبورا ۔ بین ۔ بربط ۔
Citicism Noun شہری طور طریقہ ۔
Citied Adjective شہر کے جیسا بسایا ہوا ۔ شہر کا علاقہ ۔
Citified Adjective شہری طور طریق۔ فیشن سے متاثر۔
Citify Verb شہری طریقے۔ فیشن اختیار کرانا۔
Citigrade Noun تیز چلنے والا ۔ تیز حرکت کرنے والا ۔
Citizen Noun شہر کا باشندہ ۔ شہری باشندہ ۔
Citizen judge Noun شہری جج ۔
Citizen of the world Noun دنیا دیسی ۔
Citizen suit Noun قانون کی خلاف ورزی پر مرتکبین کے خلاف عام شہریوں کو کاروائی یا دعویٰ کا حق ۔
Citizenery Noun غیر فوجی شہری ۔ اصلی شہری ۔
Citizeness Noun شہری عورت ۔
Citizenhood Noun شہری ہونا ۔ شہریت ۔ سکونت ۔
Citizenise Verb شہری بنانا ۔ ملکی بنانا ۔
Citizenish Adjective شہری پن کا حامل ۔
Citizenism Noun اصول شہریت ۔
Citizenry Noun شہری قوم۔ فوجی سپاہی۔ طبقہ شہریاں۔
Citizens band Noun شہری ریڈیو۔ میٹر بینڈ۔ ریڈیائی تعدد۔
Citizenship Noun شہریت ۔ شہریت کے حقوق و فرائض ۔
Citizenship education Adjective وہ تعلیم جس میں کسی خاص معاشرے کا مطلوب سماجی طرز عمل ذہن نشین کروایا جائے ۔
Citole Noun چھوٹا بربط ۔ چھوٹا دوپٹہ ۔ پٹی ۔ سکاف ۔
Citotomy Noun عدسہ کے خول کو کاٹنا یا شگاف لگانا
Citr
Citra
Citraconates Noun سٹرک تیزاب کے نمک ۔
Citraconic Noun سٹرا کا تیزاب ۔
Citral Noun لیمونہ۔ لیموں کی طرح۔ رقیق مادہ۔
Citral c10 h16 o