English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cirl Noun گانے والی ایک چھوٹی چڑیا جو یورپ میں پائی جاتی ہے ۔
Cirque Noun جاۓ مدوّر۔ مکان مدوّر۔ دنگل۔
Cirque couchant Adjective گول کنڈلی لگاۓ ہوۓ ۔
Cirrh
Cirrhopod Noun ایک قسم کا بحری جانور ۔ زلف پا ۔
Cirrhosed Adjective تشمع الکبد کا مریض ۔ تشمع جگر میں مبتلا ۔
Cirrhosis جگر کی ایک بیماری ۔
Cirrhosis biliary Noun صفرادی ہزال
Cirrhotic Noun جگر کی ایک بیماری ۔
Cirrhoticadj
Cirrhus Noun بیل سوت
Cirriferous Adjective ریشہ دار ۔ بالوں جیسا ۔ اون جیسا ۔ پیچدار ۔
Cirriform Adjective بالوں کی شکل کا ۔ اون نما ۔
Cirrigerous Adjective ریشہ دار ۔ اون دار ۔ بال دار ۔
Cirrigrade Adjective ریشہ کے ذریعہ چلنے والا ۔
Cirriped Noun کُنڈل پا۔ سمندری جانور۔ سیپ مچھلی۔
Cirro Adjective گھونگر والا ۔ سفید بادل جو برف کی قلموں سے بنتے ہیں اور پچیس ہزار فُٹ کی بُلندی پر پاۓ جاتے ہیں ۔
Cirro Adjective گھونگر والا ۔ سفید بادل جو برف کی قلموں سے بنتے ہیں اور پچیس ہزار فُٹ کی بُلندی پر پاۓ جاتے ہیں ۔
Cirrocumular Adjective مرغولے دار اون نما بادلوں کا یا اس سے متعلق ۔
Cirrocumulus Noun طُرّہ زدّہ اپر۔ پیچدار اپر۔ بلند بادل۔
Cirrose Adjective ریشی دار۔ سُوت دار۔ بالوں سے مشابہ۔
Cirrostome Adjective ریش دار دہانے والا ۔
Cirrostrative Adjective گھونگرالے تہ دار بالوں جیسا ۔
Cirrostratus Noun طُرّہ طبق ابر۔ بادل کا ٹکڑا۔ برف کے باریک ذرے۔
Cirrous Adjective پیچدار ۔ پیچوان ۔ گھونگر والا ۔
Cirrus Noun درخت کا سُوت۔ بیل سُوت۔ دم۔
Cirrus bag
Cirsectomy Noun جزئی استیصال دوالی
Cirsocele Noun فوطوں کا سخت ہو جانا
Cirsoid Verb ورید کا بڑھ جانا ۔