English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Circumundulate Verb موج وار گردش کرنا ۔ لہروں کی شکل میں چاروں طرف بہنا ۔
Circumundulation Noun موجدار گردش ۔ لہر دار مدور بہاﺅ ۔
Circumvallate Adjective قلعہ بند ۔ محاصرہ شدہ ۔ محصور ۔
Circumvallated چار دیواری بنائی ۔
Circumvallation Noun احاطہ۔ حصار۔ مورچہ بندی۔
Circumvene Verb پھانسنا ۔ دام میں لانا ۔ پھندے میں لانا ۔
Circumvent دھوکا دینا ۔
Circumvented دھوکا دیا ۔
Circumvention Noun پھندا۔ دام۔ جال۔
Circumventive Adjective چکردار۔ پُر فریب۔
Circumventor Noun فریبی۔ دغا باز۔ چالاک۔
Circumvolant Adjective اِدھر اُدھر پرواز کرنے والا ۔ اطراف میں پرواز کرنے والا ۔
Circumvolation Noun ادھر اُدھر پرواز ۔ اطرف میں پرواز ۔
Circumvolute Verb گول کر کے لپیٹنا ۔ مرکز یا محور کی چاروں طرف گھومنا ۔
Circumvolution Noun چکر۔ دور۔ زمانہ۔
Circumvolve Verb گُھومنا۔ گُھمانا۔ چکر کھانا۔
Circunstantial evidence Noun واقعاتی یا موقع کی شہادت
Circus Adjective مخصوص کورس کے مواد کو اس طرح باری باری طلبہ میں پھرانا کہ سب اس سے مستفید ہو سکیں ۔
Circus act Noun سرکس میں دکھایا جانے والا کرتب ۔
Circus and theaters are there with attractive shows Phrase سرکس اور تھیٹر وہاں دلسچسپ پروگرام / شوز منعقد کرتے ھیں
Circus movements Adverb چکر ۔ عضويہ کا ايک دائرہ ميں حرکت کرنا جس سے دماغ کا ايک حصہ متہيج ہو جاتا ہے اور ضرب پہنچتی ہے ۔
Circus ring Adjective سرکس ۔ ایک گول اکھاڑہ جہاں کرتب دکھائے جاتے ہیں ۔
Circusy Adjective سرکس کی طرح ۔ سرکس کے قابل ۔
Circutation گردش خون ۔
Cire Noun موم جامہ ۔ چِکنا مومی کپڑا ۔ چمکیلا ۔ چِکنی سطح کا ۔
Cire perdu
Cire perdue Noun کانسی کی ڈھلائی کا ایک طریقہ جِس میں سانچے کے اندر موم سے کام لیا جاتا ہے اور اِس کے پِگھلنے سے پیدا ہونے والے خلا میں دھات انڈیلی جاتی ہے ۔
Cireadian rhythm Noun چوبیس گھنٹوں کا دورانیہ ۔
Cirecular points Noun لا متناہی پر دو قیاسی نقطے جن سے ہو کر تمام دائرے گزرتے ہیں ۔
Cirempulpal Noun گودا سے متصل دانت کا حصہ