English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Circulation of capital گردش سرمایہ ۔
Circulation of cerebrospinal Verb خون کا بائیں وینٹریکل میں شہ رگ شہ رگ سے بافتوں اور بافتوں سے دل کے دائیں ایٹریم میں جانا ۔
Circulation of currency Noun زر گردش ۔
Circulation of elites Noun گردش خواص ۔
Circulation of money Noun گردش زر ۔
Circulation of values سرمایہ قیمتوں کی کمی ۔
Circulation portacaval Noun جگری دوران خون ، جگری دوران
Circulative Adjective گردشی۔ مائل بہ گردش۔
Circulator Noun مُشتہر۔ دورانی۔ گردش کرنے والا۔
Circulatory Adjective گردش۔ مُعین گردش۔
Circulatory system Noun نِظام دوران خُون ۔ قلب سے خُون کی بہم رسانی کا نِظام ۔
Circulus Noun جراحی کے مختلف آلات کا نام ۔
Circum Noun لاحقہ بمعنی دور حلقہ ۔ مُحیط ۔
Circum Noun لاحقہ بمعنی دور حلقہ ۔ مُحیط ۔
Circum adjacent Adjective متصل ۔ پیوستہ ۔ بلا فاصلہ ۔
Circum oesophageal connective
Circumambages Noun طول کلامی ۔ گول مول بات ۔
Circumambience Noun محاذ ۔ حوالی ۔ ڈھال ۔
Circumambiency Noun گھیر۔ احاطہ۔ دَور۔
Circumambient Adjective گھیرے ہُوۓ۔ احاطہ کیے ہوۓ۔ مُحیط ۔
Circumambulate Verb, Interjection چلنا ۔ چہل قدمی ۔ سیر ۔ خرام ۔ مشی کرنا ۔
Circumambulation Noun مشق خرام ۔ چلنے کی مشق ۔ مشی ۔
Circumambulator Noun گردش کرنے والا ۔ چکر لگانے والا ۔
Circumambulatory Adjective دوری ۔ چکر کا ۔ گردشی ۔ طواف کا ۔
Circumambulatory path Noun طواف کا راستہ ۔ مطاف ۔
Circumanal gland Noun مقعد کو نم رکھنے والے چربیلے غدود جو مقعد کے حلقہ میں ہوتے ہیں
Circumbendibus Noun ہیر پھیر کا طریقہ ۔ ہیر پھیر کی بات ۔
Circumcellion Noun راہب در بدر ۔
Circumcentre Noun محیطی مرکز ۔ حائطہ مرکز ۔
Circumcircle Noun وہ دائرہ جو کِسی مُثلث یا کثیر الاضلاع شکل کے تمام کونوں کو چھوتا ہو ۔