English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Circumfluent Adjective رواں۔ جاری۔ گِرد بہنے والے۔
Circumfluous Adjective چاروں سمت سے پانی میں گھرا ہوا ۔ جاری ۔ رواں ۔ چوطرفہ رواں ۔
Circumforaneous Adjective آوارہ ۔ بازار بازار گھومنے والا ۔
Circumfuse منتشر کرنا چاروں طرف پھیلانا ۔
Circumfused منتشر کیا ۔
Circumfusion Noun غُسل۔ نشر۔ نُفوذ۔
Circumgyrate Verb گھومنا ۔ چکر کاٹنا ۔ گرد سفر کرنا ۔
Circumgyration Noun گردش دَوری۔ دائرے میں گردش۔ طواف۔
Circumgyratory Adjective گردشی ۔ طوافی ۔ گرد پھرنے سے متعلق ۔
Circumincession Noun یہ عقیدہ کہ تثلیث کا ہر ایک خدا ایک دوسرے میں موجود ہے ۔
Circuminsular Noun جزیرہ دماغ کے گرد
Circuminteric Adjective گرد روندگی ۔
Circumjacence Noun ہر طرف سے گھرا ہوا ہونے کی حالت ۔
Circumjacency Adjective ہر طرف سے احاطہ ۔ ہر طرف سے احاطہ کیا ہوا حصہ ۔
Circumjacent Adjective چوطرفہ بڑا ہُوا۔ چوطرفی۔ نواحی۔
Circumjovial Adjective مشتری کے گرد چکر لگانے والا ۔
Circumlental Noun عدسوں کے گرد
Circumlittoral Adjective ساحل سے متصل ۔
Circumlocution Noun بسیار گوئی۔ ہیر پھیر۔ چکر۔
Circumlocution office Noun سرکاری کام ، دفتر جہاں کام بہت دیر میں ہو اور سستی سے ہو ۔
Circumlocutional Adjective بسیار گوئی کے متعلق۔ چکر دار۔ پھیرکی۔
Circumlocutionary Adjective مبہم ۔ مطوّل ۔ لفّاظی پر مبنی ۔
Circumlocutionist Noun لفّاظ ۔
Circumlocutory Adjective پیچ دارو ۔
Circumlunar Adjective ماہتاب گِرد۔ حلقہ ماہتاب کا۔ چاند کے گرد گُھومتا ہوا۔
Circummeridian Adjective سمت الراس کے قریب ۔ سمت الراسی ۔
Circummeter Noun محیط کو ناپنے کا آلہ ۔ محیط پیما ۔ محیط سنج ۔
Circummure Verb دیوار کھینچ کر محصور کرنا ۔
Circumn avigate تمام دنیا میں چیزیں بیچنا ۔
Circumnav igated تمام دنیا میں چیزیں بیچیں ۔