English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Circular frequency Noun دائری آورتی ۔ دائری تعدد ۔
Circular fringe Noun دائری فرنج ۔
Circular function Noun دائری تفاعل ۔
Circular functions Noun دائروی تفاعُل ۔ کِسی زاویہ کے سائن ، کوسائن اور ٹینجنٹ کی مدد سے مُثلث کے مُتَعلِّق حِساب لگاۓ جاتے ہیں ۔
Circular graph Noun دائری گراف ۔ دائری ترسیم ۔
Circular helix Noun دائری مرغولہ ۔
Circular hut Noun گول جھونپڑی ۔
Circular instrument Noun زاویہ پیما ۔ زاویہ سنج ۔
Circular integration Noun مدور یکجہتی ۔
Circular jet Noun دائری جیٹ ۔
Circular letter Noun گشتی چٹھی ۔ گشتی ۔ اعلان ۔ اشتہار ۔
Circular letter of credit Noun وہ خط جو مہاجن یا ساہوکار اپنے مسافر گاہک کو دے جس سے اس کو دوسرے مقامات پر بھی روپیہ مل سکے ۔
Circular line Noun دائری خط ۔ ایسا خط مستقیم جو کسی دائرے کی قوس سے تقسیم کیا گیا ہو ۔
Circular measure Noun قوسی پیمانہ۔ دائری ناپ۔ دائرے کے نظام پیمایش میں نصف قطر کے زاویے کا ناپ۔
Circular measure the measurement of angles in radians Phrase دائروی پیمائش ، زاویہ کی ریڈینز میں پیمائش ۔
Circular motion Noun دائری حرکت ۔
Circular note وہ خط جو مہاجن یا ساہو کار اپنے مسافر گاہک کو دے جس سے اُسے دوسرے مقامات پر بھی روپیہ مل سکے ۔ گشتی ہنڈی ۔ ہنڈی کا طریقہ ترسیل کرنسی ۔
Circular number Noun ایسا عدد جس کی قوت کا آخری ہندسہ وہی ہے جو عدد کا ہے ۔
Circular pendulam Noun دائری رقاض ۔ دائری پنڈولم ۔
Circular point a infinity Noun لا متناہی پر دائری خطے ۔
Circular polarization Noun دائروی تقطیب ۔
Circular psychosis Noun دوری نفساد ۔ ذہنی فساد جو جوش اور افسردگی کی متبادل صورت ميں واقع ہونے سے پيدا ہوما ہے ۔
Circular reaction Noun تدویری رد عمل ۔
Circular reactions Adjective شیر خوارگی کے پہلے دو سالوں میں بچہ جو سرگرمیاں دریافت کرتا ہے اور ان کو دہراتا ہے ۔
Circular sailing Noun دائرہ عظیم کی قوس پر جہاز رانی ۔
Circular saw Noun گول زرّہ ۔
Circular sinus Noun جیب دائری
Circular system Noun مستدیری نظام۔
Circular test Noun دائری جانچ ۔
Circular ticket Noun گول دورہ کا ٹکٹ ۔