English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Circular tour Noun ایسا دورہ کہ جہاں سے شروع ہو وہیں پر ختم بھی ہو ۔
Circular triads Noun دائری سلسلہ ۔
Circular triangle تین متقاطع دائروی قوسوں سے بننے والا مثلث ۔
Circular velocity Noun حرکت مستدیرہ۔ ایسا سیارہ جو مدار میں گھومتا ہے۔
Circularism Noun یہ نظریہ کہ خلا دائرہ نما ہے ۔
Circularity Noun گولائی۔ چکر۔ دوریّت۔
Circularization Noun چِھٹی۔ خط ۔ پیغام۔
Circularize Verb گشتی چھٹی لے کر جانا۔ گشتی اعلان جاری کرنا۔ گشتی چھٹی بھیجنا۔
Circularizer Noun تقسیم کرنے والا۔ مُشتہر۔
Circularly Adverb دائرے میں ۔ گولائی میں ۔
Circularly polarized Adjective دائری تقطیب شدہ ۔ دائرہ میں مقطوب ۔
Circularly polarized a state of plarization of light in which the electric field vector rotates as a circle Phrase سرکلری پولارائذڈ ، روشنی کی پولارائزیشن کی وہ حالت جس پر الیکٹرک فیلڈ ویکٹردائروی شکل میں گھومتا ہے ۔
Circularness Noun گولائی ۔ تدویر ۔ دور ۔ چکر ۔
Circulate اشاعت کرنا ۔
Circulated گردش کی ۔
Circulating Adjective دائرہ میں چکر کاٹتا ہوا ۔
Circulating albumin Noun دوران کرنے والی البیومن
Circulating asset Noun گشتی اثاثہ ۔ دائرہ اثاثہ ۔
Circulating assets گردش کرنے والے اثاثے ، دائر اثاثے ۔
Circulating capi tal گردشی سرمایہ ۔
Circulating capital Adverb گشتی سرمایہ وہ سرمایہ جو کاروبار چلانے کے لیے حقیقی طور پر استعمال میں ہو جیسے خام مال کی خریداری تنخواہوں کی ادائیگی وغیرہ ۔
Circulating capital goods Noun دائر اشیاۓ اصل ۔
Circulating current Noun دورانی کرنٹ ۔
Circulating library Noun گشتی کتب خانہ۔ گشتی لائبریری۔ کتب خانہ جس کی کتابیں اراکین کے درمیان گردش کرتی ہیں ۔
Circulating medium گردشی واسطہ ۔ گردشی زر ۔
Circulating medium econ Adverb ذرائع مبادلہ کرنسی نوٹ چیک وغیرہ ۔
Circulation گردش ۔
Circulation cross Noun تقاطعی دوران خون
Circulation crossed Noun تقاطعی دوران خون
Circulation of blood Noun دوران خون ۔