English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Church flag
Church flok
Church garth
Church girth امان کلیسا ۔
Church goer
Church going
Church government
Church governor
Church hay
Church house
Church invisible Noun زندوں اور مردوں کی پوری جماعت جو عیسائی ہیں اور جن کی نجات متیقن ہے ۔
Church land
Church lease
Church living
Church member
Church membership
Church mode
Church mouse
Church of england Noun, Name, Holy Biblical, Historical 597ء میں مقدس آگسٹین نے انگریزوں کو عیسائی مذہب سے روشناس کرایا۔ اور کینٹر بری ’’کینٹ‘‘ کو اپنا مرکز بنایا۔اوائل میں مقدس آگسٹین کی جماعت کلیسائے روم کا ایک جزو تھی۔ ہنری ہشتم نے پوپ کے جوئے کو مکمل طور پر اتار دیا. اس جماعت کے بشپ یعنی لاٹ پادری اپنے عہدے کی بنا پر برطانوی پارلیمنٹ کے دارالامراء کے ممبر ہوتے ہیں, کینٹر بری کا آرچ بشپ کال نظام کا سردار ہے۔ اس کے انتظامیہ عہدے کا نام پرائمیٹ ہے۔ انگلستان کے دو تہائی نوزائیدہ بچے چرچ آف انگلینڈ ہی کے گرجوں میں جاکر ’’بپتسمہ‘‘ لیتے ہیں۔
Church office Noun کلیسا کی مقررہ دعا ۔ عبادت کا مقرر کردہ طریقہ ۔
Church officer Noun عہد دار کلیسا ۔
Church rate
Church register
Church school Noun ایسا اسکول جس میں عام تعلیم دی جاتی ہے مگر جس کا خرچ کوئی کلیسا برداشت کرتا ہے ۔
Church scot Noun غلے کی شکل میں گرجا کا چندہ جو کشیش پہلے اپنے اخراجات کے لئے لیا کرتے تھے ۔
Church service Noun نماز کی کتاب ۔ عیسائیوں کی نماز یا جماعت ۔
Church text Noun گوتھک ٹائپ ۔
Church woman
Church work
Church worker