English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chukker Noun چکر۔ پولو کے کھیل کا ایک دور۔
Chukrasia tabularis Noun لال دیواری ، دلمیر ، دلمارا
Chulha Noun چولہا ۔
Chum گہرا دوست ہم دم ۔
Chum up Verb بے تکلفی پیدا کرنا ۔ ربط ضبط بڑھانا ۔ میل جول بڑھانا ۔
Chumage Noun کئی آدمیوں کا ایک کمرے میں رہنا ۔ رفاقت ۔ ہم اُطاقی ۔
Chummed Verb گہری دوستی بنانا ۔ ساتھ دینا ۔ دوستی نبھانا ۔ اکٹھے رہنا اکٹھے کھانا پینا ۔
Chummery Noun ساتھ رہنے کا مکان ۔ ایک ساتھ رہنا سہنا ۔
Chummily Adverb دوستانہ۔ میل جول سے۔
Chumminess Noun قریبی تعلق۔ دوستی۔ میل جول۔
Chummy Adjective دوستانہ۔ مانُوس۔ میل جول والا۔
Chump Noun مُنڈھلی۔ لکڑی کا چھوٹا۔ کُودن۔
Chump chop
Chumpy Noun موٹا ۔
Chumship Noun رفاقت ۔ دوستی ۔ یار غاری ۔
Chunam Noun چونا جو پان کے ساتھ کھایا جاتا ہے ۔
Chunder الٹی کرنا ۔
Chundered الٹی کی ۔
Chunk Noun کسی بھی چیز کا بڑا ٹکڑا۔ جیسے لکڑی۔
Chunking Adjective چیزوں کو یاد رکھنے کے لیے ایک تکنیک استعمال کرتے ہیں کہ ان کے پانچ سات چیزوں کے جتھے بنا لیتے ہیں ۔
Chunky Adjective مضبوط ۔ تگڑا۔ گٹھیلا۔
Chunnel Noun اِنگلِستان اور فرانس کو مِلانے والی زیرِ آب سُرنگ ۔
Chunter شکایت کرنا ۔
Chuntered شکایت کی ۔
Chuppatty Noun چپاتی ۔
Church عبادت خانہ ۔
Church bell
Church book
Church catechism Noun عیسائیوں کے فرقہ اینگلیکن یعنی انگریزوں کا سوال و جواب نامہ ۔
Church congress