church of england – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Holy Biblical, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

597ء میں مقدس آگسٹین نے انگریزوں کو عیسائی مذہب سے روشناس کرایا۔ اور کینٹر بری ’’کینٹ‘‘ کو اپنا مرکز بنایا۔اوائل میں مقدس آگسٹین کی جماعت کلیسائے روم کا ایک جزو تھی۔ ہنری ہشتم نے پوپ کے جوئے کو مکمل طور پر اتار دیا. اس جماعت کے بشپ یعنی لاٹ پادری اپنے عہدے کی بنا پر برطانوی پارلیمنٹ کے دارالامراء کے ممبر ہوتے ہیں, کینٹر بری کا آرچ بشپ کال نظام کا سردار ہے۔ اس کے انتظامیہ عہدے کا نام پرائمیٹ ہے۔ انگلستان کے دو تہائی نوزائیدہ بچے چرچ آف انگلینڈ ہی کے گرجوں میں جاکر ’’بپتسمہ‘‘ لیتے ہیں۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلیساۓ انگلستان۔

🔹 Roman Urdu