English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Choleraic Adjective ہیضے دار ۔ ہیضے سے متعلقہ ۔
Choleraization Noun ادنیٰ جانوروں میں مصنوعی طور پر ہیضہ پیدا کرنا ۔
Choleresis Noun صفراکا جگر میں پیداہونا
Choleretic Noun صفرا کی پیدائیشی کو جگر سے تغریک ملنا
Choleric غصیلا ۔
Choleric alba Noun ہیضہ جیسے دست ، ہیضہ نما دست
Choleric temperament Phrase صفرادی مزاج : مزاجوں کی ایک قسم ۔
Choleric temprament L. Quod Vide صَفراوی مَزاج ۔ مَزاجوں کی ایک قِسَم
Cholerica roseola Noun احمرار ہیضہ
Choleriform Adjective ہیضاوی ۔ وبائی ۔ ہیضہ کا ۔ تخمہ کا ۔
Cholerigenous Noun ہیضہ سے پیدا ہونے والا ۔ ہیضہ زا
Cholerine Noun بد ہضمی ۔
Cholerizatino Noun ہیضی تطعیم
Choleroid Noun ہیضہ نما
Choleromania Noun ہیضہ مانیا ۔ جنون ہیضہ
Cholerophobia Noun فزع ہیضہ ۔ ہیضہ ترسی ۔ ہیضہ سے خوف کھانا
Cholerophonia Noun ہیضی بے صوتی
Cholerrhagia Noun سیلان صفرا
Cholers Greek ہیضَہ ۔ وائبَروکوما کی وجہ سے بیماری جِس میں دَست پانی کی طَرَح آتے ہَیں ۔ یہ گَندے پانی اور گَندی غَذا کی وجہ سے ہوتا ہے
Cholestasis Noun صفرا کے بہائو کا رکنا یا اس میں کمی ۔
Cholestatic hepatitis Noun صفراوی بہاﺅ میں بندش کے نتیجہ میں یرقان
Cholesteatoma صفرا کی رسولی ۔
Cholesteatomatous Noun شمی دویری
Cholesteatoms Adjective, Greek شحمی سَلعہ ۔ ایک پھوڑا جِس میں کولیسٹرول ہوتا ہے
Cholesteatosis Noun کو لیسٹرول جمنے کی وجہ سے چربی کا انحطاط / جمع ہونا
Cholesteic liquid crystal liquid crystal Phrase کولیسٹرک مائع قلمیں ، مائعاتی قلمیں جن میں مالیکیولز ایسی پتومیں منظّم ہوتے ہیں ان کے محور متوازی اور تہوں کے پلینز میں ہوتے ہیں ۔
Cholesteremia Noun خون میں کولیسٹرول کی موجودھی
Cholesteric Adjective سی ۲۴ ایچ ۴۴ او سے متعلق یا اس سے بنایا ہوا ۔
Cholesteric crystals کولیسٹرک قلمیں ۔ سیال قلمیں جن میں مالیکیولز تہوں کی صورت میں مرتب ہوتے ہیں ۔ ان کے محور متوازی اور تہوں کے پلینز میں پائے جاتے ہیں ۔
Cholesterin Noun ایک بے مزہ ، بے بو روغنی قسم کا مادہ ۔