English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cholesterol Noun ایک مادّہ جو جِسم کے تمام خُلیوں میں بالعمُوم اور عصبی خُلیوں میں بالخصُوص پایا جاتا ہے ۔
Cholesterol esterase Noun کولیسٹرول کا چربیلا تیزاب
Cholesterolemia Noun خون میں کولیسٹرول کی مودار کا بڑھ جانا
Cholesterosis Phrase کولیسٹرولیت : کولیسٹرول کا بے قاعدگی سے جمع ہونا ۔
Cholestramine ذَرّے کے تَبادلے کی ایک رال جو کہ آنت میں غَیر جَزَب شُدہ پَیداوار دینے کے لیے بائیل ایسَڈ سے مِلتی ہے
Cholestrol چربی دار قلمی شے جو دماغ کی نسوں ، جگر ، خون اور صفرے میں پائی جاتی ہے ۔
Cholestrol c27 h45 oh کولیسٹرول ۔ ایک سفید مومی مادہ ( سٹیرول) جو انسانی بدن کی بافتوں میں پایا جاتا ہے ۔ کئی حیاتی افعال سرانجام دیتا ہے ۔ اس کی بہتات نقصان دہ لیکن مناسب مقدار ضروری ہوتی ہے ۔
Cholestrosis Greek کولیسٹرولیت ۔ کولیسٹرول کا باقاعِدگی سے جَمع ہونا
Cholestrouria Noun پیشاب میں کولیسڑعول کی موجودگی
Cholestwatoms Phrase شحمی سلعہ : ایک پھوڑا جس میں کولیسٹرول ہوتا ہے ۔
Cholestyramine Phrase کولی سٹیرامین : ذرے کے تبادلے کی ایک رال جو کہ آنت میں غیر جزب شدہ پیداوار دینے کےلئے بائل ایسڈز سے ملتی ہے ۔
Choletheraphy Noun صفراوی نمکیات کے ذرععہ علاج ۔ علاج بالصفرا
Choleurisa Noun پیشاب میں صفرا کی موجودگی
Choli Noun چھوٹی آستینوں کی کُرتی ۔ تنگ کُرتی ۔ چُست کرتی ۔
Choliamb Noun یونانی رجز ایمبک شعر جس کا آخری رکن یا سپونڈی ہوتا ہے ۔
Choliambic Adjective رجزی ۔ شعری ۔
Choliambist Noun اس نوع شعر کا ماہر ۔
Cholic Adjective بائل(صفرا) کا یا بائل(صفرا) سے متعلق
Cholic acid Noun صفراوی تیزاب۔ کولک ایسڈ۔ تیزاب صفرا۔
Cholicele پتے کی تھیلی کا گومڑ ۔
Cholicg Noun صفراوی
Cholilith Noun صفراوی تپھری
Choline Noun ایک مادّہ جو تمام خُلیوں بالخصوص صِفرے اور دماغ میں پایا جاتا ہے ۔
Choline magnesium Noun سلی سائلک ایسڈ سے حاصل ہونے والی ایک دوا جو سوزش دور کرتی ہے ہڈیوں میں کری کا بننا ۔
Choline oh c2 h4 nch33 oh
Choline theophyllinate بَول صَفراوی ۔ پیشاب میں بائیل کی موجُودگی
Cholinergic Greek کولی نَرجِک ۔ یہ آنتوں کے دَرد اور مَروڑ کا باعث بَنتے ہَیں ۔ مِعدہ کے رَس اور تھُوک پَیدا کَرتے ہَیں ۔ ہَوا ، پاخانہ اور پیشاب خارَج کَرتے ہَیں
Cholinesterase Phrase کولین ایسٹریز : ایک خامرہ جو عصبی سرول پر ایسٹائل کولین کی آب پاشیدگی کرکے اسے کولین اور ایسٹک ایسڈ میں تبدیل کرتا ہے شدید عضلاتی کمزوری میں اس کی زیادتی ہوجاتی ہے ۔
Cholinic Adjective بلوری نامیاتی اساس کا ۔
Cholive Noun وٹامن کمپلیکس کا ایک رکن جو فاسفیٹی ڈائی کولین اور ایسی ٹائل کو لین میں پایا جاتا ہے اور میتھائل دینے والا ابترائی وٹامن ہے جو میٹابو لزم میں درددے کر جگر میں چربی جمع ہونے کو روکتا ہے