English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cholive acetyiase Noun کولین کا ایسی ٹائل میں تبدیل ہونا
Cholive acetyletranferase Noun کولین ایسی ٹائل کولین کی پاشیدگی اور تالیف کرنے والا
Cholla Noun ناگ پھنی۔ تھور۔ شجر نما۔
Cholo
Cholochrome Noun صفرا کو رنگین بنانے والا مادہ ۔
Cholodecholilithiasis Noun کامن صفراوی نالی میں تپھریاں
Cholography Noun صفرا سے متعلق رسالہ ۔
Choloid Adjective صفرا ۔ پتہ ۔ صفرا کا سا ۔
Chololith Noun سنگ مثانہ ۔ پتھری ۔
Cholology Noun عضویات اور مرض شناسی کا وہ حصہ جو صفرا سے متعلق ہو ۔
Cholomesis Noun صفراوی قے
Cholophaein Noun صفرا کا بھورا رنگ ۔
Cholorrhea Noun سیلان صفرا
Cholosis Noun مرض جگر ۔ جگر کا کوئی مرض
Cholum Noun گھاس ۔ باجرہ ۔
Choluria Phrase بول صفراوی : بائل اور اورون بمعنی پیشاب کا مجموعہ ۔ پیشاب میں بائل کی موجودگی ۔
Choluric Noun صفراوی پیشاب کا مریض
Cholylglycine Noun صفراوی نمک جو کلائی سین اور کولک الیڑ کے ملنے سے بنتا ہے
Cholytauria Noun ٹاﺅرین اور کولک الیڑ کے ملنے سے بننے والا صفراوی مادہ
Chomass Name چوماس۔ برسات کے چار مھینے
Chomeachy wood Noun سرخ لکڑی ۔ چوبِ سرخ ۔ درخت بقم کی بھاری لکڑی ۔
Chomp Verb پُر شور آواز کے ساتھ کاٹنا یا چبانا ۔ چپڑ چپڑ کر کے کھانا ۔
Chompeachy wood Noun ۔
Chomped شور مچا کر خوراک کھائی ۔
Chondr Noun غضروف ۔ نرم کر کری ہڈی جِس میں چُونے کا جُزو موجُود نہ ہو ۔
Chondraigia درد کری ۔
Chondral Noun کری سے متعلقہ
Chondralgia Noun کری میں درد
Chondrectomy Noun بزریعہ سرجری کری کو ہٹانا
Chondria Noun ذرہ ۔ مسام ۔ چھوٹادانہ ۔ گولی(حب)