English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cholecystoduodenostomy Noun ہفتے کی تھیلی اور بارہ انگشتی آنت کے درمیان سنگم پیدا کرنا خصوصا صفرا کی نالی کے سکڑائو کے موقع پر جو پیدائشی بھی ہوسکتا ہے اور کسی سوزش یا آپریشن کے نتیجے میں بھی ہوسکتا ہے ۔
Cholecystogastrostomy Greek مَراری تَفویہ ۔ پَتّے اور مِعدہ کے دَرمیان جال کا قیام
Cholecystogram Greek مَراری نِگارِش ۔ غَیر شَفاف واسطے کے بَعد پِتّے کو دِکھانے والی فِلم
Cholecystography Noun, Adjective پِتّے کا ایکسرے ۔ غَیر شَفَاف واسطے کے ٹیکے کے بَعد پِتّے کا ایکسرے مُعائنَہ
Cholecystojejunostomy Greek, Logic پِتّے اور جیوجینَم کر دَرمیان جال
Cholecystokinetic Noun پتی کا ریعہ تحریک سکڑاﺅ
Cholecystokinin Greek ایک ہارمُون جو پِتّے کو سُکیڑتا ہے
Cholecystolithiasis Noun پِتّے میں پَتھری کی موجُودگی
Cholecystomy پتے کی تھیلی میں ناسور بننا ۔
Cholecystopexy Noun بزریعہ سرجری پتہ کو پھیلانا
Cholecystorrhaphy Noun پتہ کی رفو گری کرنا/ مرمت کرنا
Cholecystostomy Phrase مراری تفویہ : سرجری کی وجہ سے شکم کی سطح اور پتے کی درمیان بنا ہوا ناسور ۔
Cholecystotomy Phrase پتا شگافی : پتے میں زحم ۔
Choledoch Adjective صفرہ دار ۔
Choledochal Noun بڑی صفراوی نالی سے متعلقہ
Choledochectomy Noun بڑی صفراوی نالی کو کاٹنا
Choledochoduodenal Adjective پتے کی تھیلی اور صفرا کی نالیوں سے متعلق ۔ جگر صفرا کی تھیلی اور صفرا کی نالی کا ایکس رے کے ذریعے معائنہ کرنا ۔
Choledochoduodenial Phrase کولی ڈاکو ڈیوڈینل : بائیل کی نالیو اور ڈیوڈینم سے تعلق رکھنے والی ۔
Choledochoduodenostomy Noun کامن صفراوی بالی اور بارہ انگشتی آنت میں رابطا قائمکرنا
Choledochoenterostomy Noun کامن صفراوی نالی اور آنت کے درمیان تعلق قائم کرنا
Choledochogatrostomy Noun صفراوی نالی اور معدہ کے درمیان براہ راست تعلتو جوڑنا
Choledochography Phrase ترسیم قناۃ مشترک صفرادی : جگری سسٹک اور بائل نالیوں کا ریڈیو گرافک ٹیسٹ ۔
Choledochojejunostomy Noun صفراوی نالی اور خالی آنت میں تعلق قائم کرنا
Choledocholethotomy سَرجَری کی مَدَد سے مُشتَرِک بائیل نالی سے پَتھری کا نِکالنا
Choledocholithiasis Phrase حصاتیت قنواۃ صفرا : بائیل نالیوں میں پتھری کی غیر موجودگی ۔
Choledocholithotomy Noun صفرا کی نالی میں سے جراحی کے ذریعے پتھری نکالنا ۔
Choledocholithtomy Noun کامن صفراوی نالی میں تپھریاں نکالنے کے لئے چیرا لگنا
Choledochoplasty Noun کامن صفراوینالی مرمت کرنا
Choledochorrhaphy Noun کامن صفراوی نالی کی رفو گری
Choledochostomy Noun صفرا کی نالی میں سے ٹی ٹیوب کے ذریعے پیپ خارج کرنا ۔