English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Choked disk Noun قرص سوزشی
Chokedamp Noun گلوگیر گیس۔ دم گُھٹ گیس۔ سیاہ سیلن۔
Choker Adjective سٹا کر گلے میں بندھا ہوا ۔
Chokered Adjective گلوبند پہنے ہوۓ ۔
Chokerman Noun وہ شخص جو کندوں کے گرد تار کے پھندے باندھتا ہے ۔
Chokidar Noun چوکیدار ۔
Choking Noun دم گھٹنے کا احساس پیدا کرنے والا ۔ نا مفہوم آواز ۔
Choko Noun ایک رسیلی ناشپاتی کی شکل کی ترکاری ۔ کھیرے سے مِلتی جُلتی ۔
Chokra Noun چھوکرا ۔
Choky Noun جنگی چوکی ۔ تھانہ ۔ چوکی ۔ گھوڑوں کا اڈہ ۔
Chol Noun طب اور کیمیاء میں واصلہ بمعنی صِفرا زردی مائل سبز مائع جو چِکنائی کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
Chol Noun طب اور کیمیاء میں واصلہ بمعنی صِفرا زردی مائل سبز مائع جو چِکنائی کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
Cholaemia Noun خُون میں بائل یا صَفراوی کَیفیَت کا وَجُود
Cholaemic Adjective صفراوی ۔ یرقانی ۔
Cholagogue Greek کولاگَگ ۔ آنت میں صَفرا زیادہ کَرنے والا ایجِنٹ
Cholagoue Noun صفرا جاری کرنے والا ۔ پتہ/ مرارہ کو سکیٹر کر صفرا کا بہاﺅ شروع کرنا دوا جو صفرا کے انتڑیوں کو بہاﺅ میں اضافہ کرتی ہے
Cholangeitis Noun صفرا کی تھیلی کا ورم ۔
Cholangide Noun صفراوی نالی کا عمدہ قلمی مادہ
Cholangiocarcinoma Noun صفروی نالی میں پیدا ہونے والا کینسر
Cholangiogastrostomy Noun صفراوی نالی اور آنت کے درمیان رابطا قائم کربا
Cholangiogastrotimy Noun صفراوی نالی اور معدہ کے درمیان شگاف لگابا
Cholangiogram Adverb, Greek جِگری سِسٹَک اور بائل نالیوں کا ریڈیو گرافِک ٹیسٹ
Cholangiography Noun ریڑیائی شعاعوں کے ذریعہ پتہ کا معائنہ کرنا
Cholangiohepatitis Greek جِگَر اور بائل نالیوں کی سوزِش
Cholangiohepatoma Noun صفراوی نالی اور جگر کا مشترک کینسر
Cholangiohipatitis Noun جِگَر اور صُفرا کی نالیوں کی سوزِش
Cholangioma Noun صفراوی نالی کا کینسر
Cholangiosarcoma Noun صفراوی نالی کا سار کوما(گوشت والی رسولی)
Cholangiostomy Noun صفراوی نالی یاپتہ میں فچولا بنانا/ پھاڑنا
Cholangitia Noun صفراوی نالی کا پھیلنا