English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cholangitic Noun پھیلی ہوئی صفراوی نالی
Cholangitis Phrase التہاب مرارہ ۔ ورم قنوات صفرا : بائل نالیوں کی سوزش ۔
Cholanopioetic Noun صفراوی نالی کی رطوبات کی تالیف بڑھانا
Cholanoposis Noun جگر کی رطوبات کا پتہ کی رطوبات کی تالیف کرنا/ بنانا
Cholastasis Adjective, Greek بائیل کے بَہاو میں کَمی
Cholate Noun کولک ایسڈ کا نمک ۔
Chole صفرا ۔
Choleate Noun کولیئک ایسڈ کا نمک ۔
Cholecalciferol Noun ڈی یا د حیاتینوں میں سے ایک جو جِلد میں موجود کولِسٹرول سے ماخوذ ایک چِکنے مادّے پر سورج کی روشنی کے اثر سے پیدا ہوتی ہے ۔
Choleclocal cyst Noun کامن صفراوی نالی کی پیدائشی گلٹی جس کی بناء پر یر قان بخار یاقے وغیرہ جان نہیں چھوڑ تے
Cholectstangiogram Phrase کول سٹیجنیو گرام :غیر شفاف واسطہ کے بعد پتے ، سسٹک اور مشترک بائل نالیاں دکھانے والی فلم ۔
Cholecydtgall bladder
Cholecyst Noun صفرا کی تھیلی ۔ پتا ۔
Cholecystagogue Noun پتہ سے صفراوی کا بہاﺅ بڑھانے والا
Cholecystalgia Noun پتہ کی درد ۔ درد مرارہ
Cholecystangiogram Noun, Adjective, Adverb, Greek غَیر شَفاف واسطہ کے بَعد پِتّے ، سِسٹَک اور مُشتَرِک بائل نالیاں دِکھانے والی فِلم
Cholecystangiography Noun, Adjective, Adverb, Greek غَیر شَفاف واسطہ کے بَعد پِتّے ، سِسٹَک اور مُشتَرِک بائل نالیوں کا ریڈیو گَرافِک ٹیسٹ
Cholecystectasia پتے کی تھیلی کا پھیل جانا ۔
Cholecystectome elctro Noun بذریعہ بجلی پتہ کاٹنا
Cholecystectomy Noun پَتَّہ میں سے پَتھری نِکالنے کے لیے عملِ جَراحی کے ذَریعے مُکَمَّل پِتَّہ کو نِکال دَینا
Cholecystenterostomy Greek پِتّے اور چھوٹی آنت کے دَرمیان ایک مَسنُوعی سوراخ کا قیام
Cholecystetomy Greek پِتّے کو سَرجَری کے ذَریعے نِکالنا
Cholecystic پتے کی تھیلی ۔
Cholecystis Noun پتہ
Cholecystisic Noun سوزش زدہ پتہ
Cholecystitic Noun سوزش زدہ پتہ
Cholecystitis Noun پتے کی سوجن ۔۹۰ فیصد وجہ پتے میں پتھری کی موجودگی۔
Cholecysto colostomy پتے کی تھیلی اور بڑی آنت کے درمیان ناسور کا بن جانا ۔
Cholecystocolostomy Noun پتہ اور قولون کے درمیان رابطا بنانا
Cholecystoduodenal Greek, Logic پِتّے اور ڈیُوڈینَم کے دَرمیان جال کا قیام