English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chodani Name کان میں پہننے کا ایک زیور جس میں چار موتی لگے ہوتے ہیں ۔
Chodass Name چاند کی چودھویں تاریخ ۔
Chodroid کری جیسا ۔
Choenix Noun خشک چیزوں کو ناپنے کا ایک پیمانہ ۔
Choffer Noun ایک دستی بخاری ۔
Choga Noun چوغہ ۔
Choge Name چوج ۔ عجوبہ ۔ انوکھا ۔ نفاست ۔ نزاکت ۔ چالاکی ۔ آرزو ۔ تیز فہمی
Chogla Name چوگلا ۔ چار پنکھڑی کا پھول
Chogoshia Name چار کونوں والی ایک قسم کی ٹوپی جس کے چار گوشے ہوتے ہیں ترکی گھوڑا ۔
Chogset Noun ایک چھوٹی سمندری مچھلی ۔ برگل مچھلی ۔
Chohan Name چوہان ۔ سورج ہنسی راجپو توں کی ایک گوت
Choice Noun پسند ۔ پسندیدگی ۔ مرضی ۔
Choice of the mean Noun انتخاب اوسط ۔
Choice reaction Noun منتخب رد عمل ۔
Choice theory Noun نظریہ انتخاب ۔
Choiceful Adjective پسند کرنے میں متامل ۔ ہچکچاہٹ ۔
Choicely Adverb بطریق احسن ۔ از روۓ اختیار ۔
Choiceness Noun خُوبی۔ عُمدگی۔ نفاست۔
Choicy Adjective نازک مذاق ۔ مشکل سے پسند کرنے والا ۔
Choil Noun جیب چاقو کا دندانہ خصوصاً پھل کے اس حصے میں جو دستہ کے نزدیک ہوتا ہے ۔
Choiler Noun جیبی چاقو کے پھل میں دستے کے نزدیک دندانہ بنانے کی مشین ۔
Choir سرور گاہ ۔
Choir boy
Choir loft Noun قوال گاہ۔ چوکی۔ سُرود گاہ۔
Choir man
Choir office Noun وہ عبادت جو جماعت میں مل کر گائی جاۓ ۔
Choir organ Noun چوکی آرگن ۔
Choir school Noun گرجا میں گانے والے بچوں کی تعلیم گاہ ۔
Choir screen Noun سرور خانہ یا سماع خانہ کی ایک آرائشی چوبی چق ۔
Choirboy Noun کوئر۔ بھجن بچہ۔ وہ لڑکا جو منڈلی کا رُکن ہو۔