English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Choanal | Adjective | قیف کی شکل کے سوراخ ۔ |
| Choanichthys | Adjective | کونیک تھائیز ۔ ریہ مچھلیاں ۔ پھیپھڑے دار مچھلیاں ان مچھلیوں میں پھیپھڑے اور کان نما مہپر ہوتے ہیں ۔ خشکی پر رہنے والے فقاریہ جانداروں کے ارتقا کی اہم کڑی ہیں ۔ |
| Choanite | Noun | متحجّر گیاہی جانور جس کا استخوانی ڈھانچہ قیف کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| Choanoid | Adjective | قیف کی شکل کا ۔ ذی فقار جانوروں کی آنکھوں کے عضلات سے متعلق بولا جاتا ہے ۔ |
| Choate | Adjective | مکمل ۔ جامع ۔ |
| Choba | Name | چوبا ۔ چار دیدوں کا عالم ، برہمنوںکا ایک خاندان جو بہت زیادہ کھا نے میں مشہور ہے |
| Choban | Name | چوبان ۔ چرواہا ۔ گڈریا۔ پاسبان |
| Chobdar | Noun | چوب دار ۔ یساول ۔ |
| Choc | Verb | عزائيہ ۔ کسی اچانک مہيج سے ايسا جوابی فعل بيدار ہونا جو ہم ضابطگی نہ رکھتاہو ۔ |
| Choc o holic | — | — |
| Chock | Noun | لکڑی کا کندہ خصوصاً فانہ جس سے پیپے یا پہیے کی حرکت کو روکتے ہیں ۔ |
| Chock a block | — | — |
| Chock full | — | — |
| Chock up | Verb | اڑائیں اچھی طرح لگا دینا ۔ |
| Chocked disc | Noun | قرص ، مختسق ، دبا ہونا مہرہ |
| Chocked disk | آنکھ کے گولے کی پُشت میں پیالی یا تھالی کی رُکاوَٹ | |
| Chocker | Adjective | اُکتایا ۔ بیزار ۔ تھکا ہوا ۔ |
| Chocolate | انگریزی مٹھائی ۔ | |
| Chocolate box | Adjective | بظاہر حسین یا جذباتی ۔ |
| Chocolate colour | Noun | چاکلیٹ کی طرح کا رنگ ۔ |
| Chocolate cream | Noun | چاکلیٹ کی مٹھائی جس میں کریم بھری رہتی ہے ۔ |
| Chocolate cyst | Noun | رحم کی بلغمی سطح پر تبدیل شدہ خون سے بھری ہوئی تھیلی ۔ |
| Chocolate house | — | — |
| Chocolate soldier | Adjective | بے لڑے سپاہی ۔ یا لڑنے والا سپاہی ۔ |
| Chocolate tree | Noun | کوکو کا درخت۔ |
| Chocolatenut | Noun | کوکو کا پھل اور اس کا بیج ۔ |
| Chocolatey | Adjective | چاکلیٹ کا ذائقہ یا خوشبو ۔ |
| Chocolaty | Adjective | چاکلیٹ سے بنا ہوا یا چاکلیٹ کی طرح بنا ہوا ۔ |
| Choctaw | Noun | چاکٹہ۔ شمالی امریکا کے انڈین کا ایک قبیلہ مسکوجین لسانی گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ |
| Chod chisel | Noun | ٹھنڈے لوہے کے کاٹنے چھاٹنے کے لیے فولادی چھینی ۔ |