English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chlorosis Noun بے خضری۔ لاسبزیّت۔ رمع۔
Chlorosis egyption Noun مصری بھس جو ہک ورم کی وجہ سے پیدا ہو
Chlorosulphonic Adjective کلورو سلفونک ۔
Chlorothiazide بلڈ پریشر کم کرنے کی دوا ۔
Chlorotic Adjective ہریاوٴ۔ رمعی پودا۔ ہرے روگ میں مبتلا لڑکی۔
Chlorotic anaemia Noun بھس ، سبز بھس
Chloroticus pallor Noun سبزی مائل زرد
Chlorotoluene Noun کلورو ٹالوین ۔
Chlorotrianisene Phrase کلوروٹرائی اینی سین : سٹلبو ایسٹرول کے متبادل کے طور پر مستعمل بعض بندش حیض کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن مضر اثرات بھی ہو سکتے ہیں ۔
Chlorous Adjective کلورس۔ کلوری۔ کلورین کا حامل۔
Chlorous acid کلورس ایسڈ ۔ ایک فرضی تیزاب صرف محلول میں یا اپنے نمکیات کی شکل میں ہوتا ہے ۔
Chlorous acid hclo2
Chlorous acid traditional name for chloric acid Phrase کلورس ایسڈ ، ایک خیالی ترشہ جو صرف محلول میں معلوم ہے یا اپنے نمکیات کی شکل میں ہوتا ہے ۔
Chloroxylenol Noun فینولک کریسول جو جراثیم کش کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Chlorpheniramine Noun گولیوں اور ٹیکے کی صورت میں دستیاب طاقتور اینٹی ہسٹامین جو الرجی میں بھی مفید ہے ۔
Chlorpromazine Noun ایک دوا جو مُسَکَّن کے طور پر دی جاتی ہے اور متلی کو روکتی ہے ۔
Chlorpropamide Noun ایک مرکب جس کے استعمال سے شکر میں کمی ہوتی ہے۔
Chlorprothixene Noun شیزوفرینا میں دی جانے والی مسکن دوا ۔
Chlortetracycline Noun ایک ضد نامیہ دوا جو کئی خردبینی جرثوموں میں استعمال کی جاتی ہے۔
Chlorthalidone Noun منہ کے ذریعے دیا جانے والا پیشاب آور جسے ایک دن چھوڑ کر دیا جاتا ہے ۔ اس کا اثر ۴۸ گھنٹے تک رہتا ہے ۔
Chloruremia Noun خون میں کلورائیڑ
Chloruresis Noun پیشاب میں کلورائیڑز آبا
Chloruretic Noun میشاب میں کلورائیڑ کا مرض
Chlosum corpora Noun سخت حسم
Chm Adjective سرجری میں ڈاکٹریٹ ۔
Chngulateadj
Chnoidal Adjective مغز اور حرام مغز کے گرد موجود باریک جھلی ۔
Chnotation Noun تعمیر ۔ تضمین ۔ وہ خصُوصیات جِن کا کوئی لفظ اِستعمال کرتے وقت تصور کیا جاۓ اور وہ جذبات جو دِل میں پیدا ہوں ۔
Choana Noun, Plural نَتھنا ۔ قیف نُما سوراخ ۔ خَلفی ناک کی سوراخ یا نَتھنے
Choanae ناک کے اندرونی سوراخ جو حلق میں کھلتے ہیں ۔