English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caliginousity Noun دھندلا پن ۔
Caligo Noun نظر کا دھندلا پن ۔ التہاب نظر ۔
Caligulism Noun دیوانہ وار نا معقول عمل جو روم کے تیسرے شہنشاہ کیلیگولا کے لیے مناسب تھا ۔
Calililogy Noun گھونسلوں کا علم ۔
Calimniae judicium Roman Law دعویٰ ناکام ہونے کی صورت میں مدعا علیہ کا جوابی یا بلمقابل دعویٰ ۔
Calimnious Adjective افترا پردانہ شخص ۔
Calin Noun سیام اور ملایا کا کاٹن جس کی آمیزش سے چینی لوگ چاۓ کے ظروف بناتے ہیں ۔
Calipash callipash
Calipee Noun کچھوے کے نیچے والے خول کے بعد ہلکے زرد رنگ کا چربی دار گوشت ۔
Caliper French, L. Quod Vide چاپ ۔ سَرل چاپ ۔ کِسی گول جِسَم کے قُطَر کی پیمائش
Caliper calliper Noun سَرل چاپ ۔ قُطَر ناپنے کا پَرکار نُما آلَہ ۔
Caliper rule Noun چاپ کُش ۔ خَط کُش ۔
Calipers Noun اندرونی قطر یا گولائی ماپنے کی پرکار ۔
Calipeva Noun جزائر غرب الہند کی ایک مچھلی ۔
Caliph Noun خلیفہ ۔ خلافت کرنے والا ۔
Caliph abd al rahman s court was one of the most glorious in all europe
Caliph calif kaliph kalif khalif
Caliphate Noun خلافت ۔
Caliphate califate
Calisaya Noun کونین کا درخت ۔
Calisthenic Adjective وَرزَشی ۔ حُسَن افزا ۔
Calisthenics Noun خُوش خُرامی ۔ حُسَن افزا کَسرَت ۔
Caliver Noun ایک قدیم دستی بندوق جو بغیر کسی سہارے کے داغی جاتی ہے ۔
Calix Noun کاسَہ ۔ پھُول کَٹوری ۔ پَيالَہ نُما حِصَہ ۔
Calix aa calyx
Calixtin Noun عیسائیوں کا وہ فرقہ جو عشاۓ ربانی کی روٹی اور پیالے کو عیسائیوں کی ملکیت سمجھتا ہے ۔
Calk Verb درز بندی کرنا۔ جوڑ میلنا۔ رخنہ بندی کرنا۔
Calker Noun درز بند۔ رخنہ بند۔ بند کرنے والا۔
Calking Noun گھڑ نعل کی سرے پر کی نوکدار اور مڑی ہوئی کیل ۔
Calking anvil Noun وہ نہائی جس پر روک کر کیل لگائی جاتی ہے ۔