English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calibre rule
Calibred Adjective ذہین ۔ لائق ۔ ذی اثر ۔
Caliburn Noun بادشاہ آرتھر کی تلوار کا نام ۔
Calicectasis Noun حوض گردہ کاپھیل جانا
Caliche Noun سوڈیم نائٹریٹ ۔ اِسے چلی کا شورہ بھی کہتے ہیں ۔
Caliciform Adjective پیالہ نما ۔
Calicinated Adjective پیالہ نما بنا ہوا ۔
Calicle Noun کٹوری نما جسم ۔
Calico چھینٹ سادہ سفید سوتی کپڑا ۔
Calico ball
Calico bass Noun پوموکِس سپارائيڈَس قيمتی مَچھلی ۔
Calico bush calico treem
Calico printer
Calico printing Noun چھينٹ چھَپائی ۔ سُوتی کَپڑے پَر شوخ رَنگ چھاپنے کا عمَل ۔
Calicular Adjective کٹوری نما ۔ پیالہ نما ۔
Calicularly Adverb پیالہ نما ہونے کی حیثیت سے یا طور سے ۔
Caliculate Adjective کاسہ دار ۔
Caliculus Noun کاسَہ ۔ کَمامچَہ ۔ چھوٹی پَيالَہ نُما چيز ۔
Calid Adjective گرم ۔ جلتا ہوا ۔ پُر جوش ۔ سر گرم ۔
Calider Noun قطریہ کسی ٹیوب یا نالی کے منہ کاقطر
Caliduct Noun گرمی کو منتقل کرنے کی نلکی ۔
Calif Noun خلیفہ رسول اکرم ﷺ کا جانشین ۔
California condor Noun کلیفورنیا کا بڑا گدھ یا کرگس ۔
California laurel Noun غارِ کيلے فورنِيا کا چھَتريلا سَدا بَہار دَرَخَت۔
California poppy Noun گلِ لالَہ جِنس کا پودا ۔ کيلے فورنِيا کا قَومی پھُول ۔
California rose day
Californite Noun ايک دھات ۔ ويسو وِيانائٹ ۔
Californium Noun ایک عنصر جو 1950 میں کیوریم 242کی الفا ذرات سے بمباری کے بعد پیدا کیا گیا تھا ۔
Californium 8 کیلیفورنیم ۔ مادرائے یورنییم ایک تابکار مادہ کرہ ارض پر قدرتی حالت میں نہیں پایا جاتا ۔ جوہری عدد 8 9 ہے انتہائی مستحکم آئسوٹوپ رکھتا ہے اس کے آئسوٹوپ کو نیوٹرانز کے طاقتور ذریعہ کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے ۔
Caliginous Adjective دھندلا ۔ ابر آلود ۔ تاریک ۔ کہریلا ۔غیر واضح ۔