English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calking tongs Noun کیلوں کو تیز کرنے کا چمٹا ۔
Calkler Noun گھڑ نعل کے سرے جو نوک دار اور مڑے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
Call Phrase آواز دینا ۔
Call a rickshaw somebody
Call a spade a spade صاف گوئی سے کام لینا ۔ کھری بات کرنا ۔
Call a taxi somebody
Call again Phrase پھر تشریف لائیے
Call at Phrase گھر جا کر ملنا ۔
Call attention یاد کرنا یا کروانا ۔
Call back Verb کسی کو دوبارہ ٹیلی فون کرنا ۔
Call back pay Noun حاضری تنخواہ ۔ مشاہرہ باز طلبی ۔
Call bell
Call bird Noun دوسری چڑیوں کو پھنسانے والی چڑیا ۔
Call board Noun تختہ اطلاع اطلاعات کا بورڈ ۔
Call book Noun طلب بہی ۔ مانگ بہی ۔
Call box Noun سڑک کے کنارے لگا ہوا ٹیلی فون بوتھ ۔
Call boy Noun وہ لڑکا جو ایکٹروں کو بلاتا ہے ۔ تھیٹر بچہ ۔
Call boy Noun وہ لڑکا جو ایکٹروں کو بلاتا ہے ۔ تھیٹر بچہ ۔
Call by Verb روک دینا اور کسی سے ملاقات کرنا ۔ روکنا ۔
Call compensa tion بلاوے کا مشاہرہ ۔
Call cousins Verb رشتہ نکالنا ۔
Call deposit طلب کرنے پر بینک میں جمع شدہ رقم کی واجب الادائیگی ۔
Call down گالی گلوچ ۔
Call duck Noun ایک چھوٹی بط جس کو شکاری دوسری بطوں کو پھانسنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Call for پکارنا ۔ دعوہ کرنا ۔
Call for help Phrase مدد کے لیے پکارو
Call for inspection Noun کال براۓ معائنہ ۔
Call forth جگانا ۔ اُبھارنا ۔
Call forth criticism باعث بننا ۔ وجہ بننا ۔
Call girl Noun طَوائف جِس سےٹيلیفون پر رابطہ ليا جاسکے ۔