English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calf skin Noun بَچھڑے کی کھال يا چَمڑا ۔
Calfhood Noun بچھڑا پن ۔
Calfish Adjective بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ بچھڑے کی طرح ۔
Calfless Adjective بے ساق ۔ بے پنڈلی کا ۔
Calfling Noun چھوٹا بچھڑا ۔
Calfs foot
Calfs foot
Calfs foot jelly
Calfs snout
Calfs teeth
Calfskin Noun گاۓ یا بھینس کے بچے کا چمڑا ۔ کٹیل خصوصاً جوتا سازی اور جِلد سازی میں کام آنے والا ۔
Calfy Adjective گابھن
Calgary red eye Noun بِيئر اور ٹَماٹَر کا رَس مِلا کَر بَنايا ہُوا مَشرُوب ۔
Calgon KCL ان کی متعلقہ طاقت ہائیڈ روجن سکیل پر ( o.3338(298k وولٹسo.2800 وولٹس اور 0.2415 وولٹس ہے ۔ اسے آدھا سیل بھی کہتے ہیں جس میں ایک مرکزی الیکٹروڈکیلومل ( Hg2 cl2) کی تہہ رکھتا ہے ۔ اس میں الکٹرو لائٹ KCL محلول اور مرکری کلورائیڈ محلول پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Caliaryciliatedcilial
Caliban Noun دَرِندَہ صِفت آدمی ۔
Calibanism Noun انسان کی حیوان سیرتی ۔
Caliber calibre
Caliberating Verb پیمانہ بندی کرنا ۔
Caliberation Noun پیمانہ بندی ۔ قطر سنجی ۔
Caliberator Noun قطر پیما ۔
Calibogus Noun رم ، بیر اور راب کی مخلوط شراب
Calibrate Verb پيمانَہ بَندی کَرنا ۔ دَر قُطَر ناپنا ۔
Calibrate an instrument Verb کِسی آلے پر پیمائش کے لیے نِشان بنانا ۔
Calibrated نشان لگایا تھرمامیٹر ۔
Calibration Verb قطر سخبی ۔ کسی پيمانے کے ذريعے اقدار کو خاص معيار تک لانا ۔
Calibration the process of setting up a measuring instrument to correspond with a standard Phrase پیمانہ بندی ، قطریہ پیمائی ، آلے کی درجہ بندی تاکہ اس کے ساتھ مقررہ اکائیوں میں پیمائش کی جاسکے ۔
Calibrator Noun تعیّن ساز ۔ جانچنے والا ۔ ماپنے والا ۔
Calibre قابلیت ۔
Calibre compass