English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Childs were made to cry Phrase بچے رلائے گئے
Childs were playing video game when teachers reached in the class Phrase جب ٹیچر کلاس میں پہنچا تو بچے ویڈیو گیم کھیل رہے تھے
Childs were taught Phrase بچے پڑھائے گئے
Childs were to be taught Phrase بچے پڑھائے جانے کو تھے
Childs will be made to run Phrase بچے دوڑائے جائیں گے
Childs will be taught Phrase بچے پڑھائے جائیں گے
Childs will have been taught Phrase بچے پڑھائے جا چکے ہوں گے
Childs will have to be taught Phrase بچوں کو پڑھایا جانا پڑے گا
Chile Noun فلفل سرخ ۔ لال مرچ ۔
Chile salt petre چلی کا شورہ ۔ ناخالص سوڈیم نائٹریٹ nano3 لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں اس کے ذخائر پائے جاتے ہیں ۔
Chile saltpeter Noun چلی شورہ۔ چلی کا قدرتی شورہ۔ کھاد میں استعمال ہونے والا۔
Chile saltpetre traditional name for sodium nitrate Phrase چلی کا شورہ ، نا خالص سوڈیم نائٹریٹ چلی میں اس کے بڑے ذخائر موجود ہوتے ہیں ۔
Chilean Adjective چلوی۔ رواج اور عوام کے متعلق۔
Chilghoza pine Noun چلغوزہ
Chili Noun لال مرچ۔ سُرخ مرچ۔
Chili saltpetre Noun چِلی کا شورہ جو مکعب ٹکڑوں کی شکل میں ہوتا ہے
Chiliad Noun ایک ہزار۔ ہزار سالہ عرصہ۔
Chiliagon Noun ایسی سطح جس میں ہزار زاویے ہوں ۔
Chiliahedron Noun ایسی سطح جس میں ہزار ضلعے ہوں ۔
Chiliarch Noun ایک ہزار سپاہیوں کا سالار ۔
Chiliarchy Noun ایک ہزار آدمیوں کی سالاری ۔
Chiliasm Noun الفیت ۔ یہ عقیدہ کہ حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آکر ایک ہزار برس تک بادشاہت کریں گے ۔
Chiliast Noun الفی ۔ الفیا ۔ اس عقیدے کا ماننے والا ۔
Chiliastic Adjective الفیت کے متعلق ۔
Chiliastically Adverb الفیت سے ۔
Chill Adjective بہت ہی ٹھنڈا ۔ یخ سا ۔
Chill out Verb پُر سکون رہنا ۔ جذبات قابو میں رکھنا ۔
Chill room
Chilled Noun ایسی دھات جِسے پِگھلانے کے بعد بڑی تیزی سے ٹھنڈا کیا گیا ہو تاکہ اِس کی سطح سخت ہو سکے ۔
Chilled food Noun خوراک جِسے محفُوظ رکھنے کے لیے ٹھنڈا کیا جاۓ لیکِن مُنجمِد نہ کی گئی ہو ۔