English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chiefery Noun آئرلینڈ کے سردار کا عہدہ اور علاقہ ۔
Chiefess Noun چودھرائن ۔ سردارنی ۔
Chiefless Adjective بے سالار ۔ بے افسر ۔ بے سردار ۔
Chiefly Adverb خاص طور پر۔ خصوصاً۔ سب سے پہلے۔
Chiefly from their surgical instruments
Chiefs Phrase سردار ۔
Chiefship Noun سرداری ۔ سرداری کا عہدہ ۔ امارت کا عہدہ ۔
Chieftain Noun سردار۔ قائد۔ سالار۔
Chieftaincy Noun سردار کا حلقہ۔ سربراہ کا رتبہ۔ عظمت۔
Chieftainery Noun سردار کا عہدہ یا علاقہ ۔ سرداروں کی جماعت ۔
Chieftainess Noun چودھرائن ۔ سردارنی ۔
Chieftainship Noun سرداری ۔ چودھراہٹ ۔ سالاری ۔
Chiel Noun نوجوان ۔ بچہ ۔
Chield Noun نوجوان ۔ بچہ ۔
Chieloplaasty Greek لَب پیوَندی ۔ ہونٹوں کا کوئی پلاسٹِک آپریشَن
Chiff chaff
Chiffer Noun عدد ۔ شمار ۔
Chiffon زنانہ لباس کی آرائش و زیبائش کی چیزیں جیسے بیلیں جھالریں ۔
Chiffonade Noun باریک کٹی ہوئی سبزی جو شوربے یا سلاد میں کام آتی ہے ۔
Chiffonier Noun ششدرہ۔ خانہ دار الماری۔
Chigetai Noun خر وحشی ۔
Chigger Noun جزائر عرب الہِند کی ایک مکّھی جو کھال کے اندر گھُس جاتی ہے ۔
Chignon Noun گردابہ۔ بالوں کا جوڑا۔ گُدی پر بالوں کا جٹا۔
Chigo chigre
Chigo flea Noun ریت پسو
Chigoe Noun کھال گُھس مکھی۔ چگو۔ چھوٹا کیڑا۔
Chihuahua Noun سگ پست۔ ناٹا کُتا۔ چھوٹی نسل کا کتا۔
Chikara Noun ایک قسم کا ہرن جو ہندوستان میں پایا جاتا ہے ۔
Chiken out Verb کمزور اعصاب کی وجہ سے ہار مان لینا۔
Chiken pox Noun چیچَک سے مِلتی جُلتی ایک چھُوت کی بیماری ۔ مَریض کے جِسَم پَر دانوں کا نِکَل آنا