English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cheek bone رخسار کی ہڈی ۔
Cheek bone رخسار کی ہڈی ۔
Cheek by jowl Noun بہت ہی قریب ۔ یار غار ۔ ہمراز ۔
Cheek pouch Noun بندروں کے گال کے اندر کی تھیلی جس میں وہ کھانے کی چیزیں رکھتے ہیں ۔
Cheek strap Noun لگام کا وہ سرا جو گھوڑے کے سر سے گزرتا ہے ۔
Cheek tooth Noun ڈاڑھ ۔
Cheek tooth Noun ڈاڑھ ۔
Cheekbone Noun رخساری ہڈی۔ آنکھ کے نیچے کی ہڈی۔
Cheeked Adjective رخسار والا ۔ رخسارہ دار ۔
Cheekily Adverb گُستاخانہ ۔ بدتمیزی ۔ بد عملی ۔
Cheekily cheekily Adverb گستاخی سے ۔ ڈھٹائی سے ۔ بے شرمی سے ۔ بے حیائی سے ۔
Cheekiness Noun گستاخی ۔ ڈھٹائی ۔ دیدہ دلیری ۔
Cheekly Adverb گستاخانہ۔ ڈھٹائی سے۔ شوخی سے۔
Cheeks رخسار ، گال ۔
Cheeky Adjective ڈھیٹ ۔ گستاخ ۔ دیدہ دلیر ۔
Cheena begum Name افیون ۔
Cheeoli Name ایک قسم کا ریشمی کپڑا ۔
Cheep ہلکی اونچی آواز نکالنا ۔
Cheep things are rotten Idiom مہنگا روئے ایک بار سستا روئے بار بار ۔
Cheeped ہلکی اونچی آواز نکالی ۔
Cheeper Noun, Adjective چوزہ ۔ تیتر کا بچہ ۔
Cheepy Noun چیں چیں کرنے والا ۔
Cheer خوش ہونا نعرہ لگانا ۔
Cheer leader Noun دل بڑھاوا۔ وہ شخص جو کھیلوں میں حصہ لیتا ہو۔
Cheer to the echo دل سے تالیاں بجانا ۔
Cheer up Verb تسلی دینا ۔ جی نہ ہارنا ۔ ہمت باندھنا ۔
Cheer you Phrase خوش رہو / شاباش
Cheered خوش ہوا نعرہ لگایا ۔
Cheerer Noun حوصلہ افزائی کرنے والا زندہ دل ۔ پر اُمید خوش باش ۔ روح پر ور ۔
Cheerful Adjective خوش گوار ، شادمان ، خوش ، شاد ، فرحت بخش ، زندہ دل ۔