English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Check bit Noun چیکٹ بٹ بٹ کے سیٹوں میں سے ایک جسے ڈیٹا پیغام میں اس کے ابتداء یا او ر یجن میں داخل کرنے کے بعد پیغام وصول کرنے کے پر وسیس سے اس کی جانچ پڑ تال کی جا تی ہے تا کہ اس بات کا تعین کیا جا سکے کہ ٹرا نسمشن کے دوران کوئی ایر رتو وقوع پزیر نہیں ہوا ۔
Check book
Check book usa Noun چیک بک بینک سادہ چیکوں کی کتاب ۔
Check box Noun چیک باکس ایک انٹرا یکٹو کنٹرول جو گر ا فیکل یو زر انٹر فیسز میں پایا جاتا ہے چیک با کسز کو ایک یا زائد آپشنز یا فیچرز کو کا رامد یا نا کار ہ بنا نے کے لیے استعمال کیا جا تا ہے ۔
Check by jowl پہلو بہ پہلو ۔
Check clerk Noun جانچ پڑتال کرنے والا یا کرانی ۔
Check dey
Check for traffic if you are own a bus or van if you have to cross the road Phrase اگر آپ کسی بس یا وین پر هوں اگر آپ نے سڑک پار کرنی هے تو ٹریفک کو دیکه لیں
Check her Verb روک لو ۔
Check in that bag i bought you something Phrase اس بیگ کو چیک کرو میں تمھارے لئے کچھ خرید کر لایا ہوں
Check in usa Verb پڑتال کی جگہ کسی چیز کو عارضی طور پر چھوڑ دینا یا منظور کرنا ۔
Check list Noun شناختی فہرست۔ فہرست حوالہ۔ تقابل۔
Check list Noun شناختی فہرست۔ فہرست حوالہ۔ تقابل۔
Check lock
Check man
Check mate Verb شہ مات دینا ۔ مات دینا ۔ مات کرنا ۔ شکست دینا ۔
Check mate Verb شہ مات دینا ۔ مات دینا ۔ مات کرنا ۔ شکست دینا ۔
Check measure Noun ناپ تول ۔ جانچ ۔
Check nut
Check off Verb ٹک مارنا ۔ چک کرنا ۔ جانچنا ۔ کٹوتی ۔
Check off to mark an item Adjective یہ بتانے کے لیے کسی چیز یا سامان پر نشان لگانا کہ اس کا معائنہ کر لیا ہے یا اسے چیک کر لیا ہے ۔
Check on Verb کسی کے بارے میں یقین کرنا کہ وہ محفوظ ہے اور ضرورت کی ہر چیز اس کے پاس موجود ہے ۔
Check out Verb کسی چیز کے بارے میں یقین کرنا کہ وہ صحیح اور منظور کئے جانے کے قابل ہے ۔
Check out Verb کسی چیز کے بارے میں یقین کرنا کہ وہ صحیح اور منظور کئے جانے کے قابل ہے ۔
Check out counter Adjective وہ کاونٹر جس پر اشیاء دے کر قیمت وصول کرتے ہیں ۔
Check out time Noun وہ مقررہ وقت جس سے پہلے ہوٹل یا ہسپتال کا کمرہ خالی کر دینا چاہیے تاکہ اگلے دن کا کرایہ نہ لگایا جائے ۔
Check out time Noun وہ مقررہ وقت جس سے پہلے ہوٹل یا ہسپتال کا کمرہ خالی کر دینا چاہیے تاکہ اگلے دن کا کرایہ نہ لگایا جائے ۔
Check out usa Verb کمرہ چھوڑنے پر ہوٹل کا بل ادا کرنا ۔
Check over Verb کسی چیز کو پرکھنے کے لئے قریب سے دیکھنا ۔ بغور جائزہ لینا ۔ کسی کی تندرستی کے بارے میں یقین کرنے کے لئے اس کا معائنہ کرنا ۔
Check point Noun وہ جگہ جہاں آنے جانے والی گاڑیوں کو معائنہ کے لیے روکا جاتا ہے ۔