English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Charging order Noun حکم نامہ خرچ ۔
Charging section Noun صیغہ خرچ ۔
Charging voltage Noun چارج وولٹیج ۔
Chariable purposes Noun خیراتی مقاصد ۔
Charicoal Adjective لکڑی کا کوئلہ ۔
Charily Adverb ہوشیاری سے۔ احتیاط سے۔ کفایت سے۔
Chariness Noun ہوشیاری۔ احتیاط ۔ کفایت۔
Chariot Verb رتھ میں لے جانا ۔
Chariot burial Noun رتھ تدفین ۔
Chariotee Noun ہلکی بند چوپہیا ۔ نشستی گاڑی ۔
Charioteer Verb رتھ بانی کرنا ۔ رتھ چلانا ۔
Charioteership Noun رتھ بانی ۔ گاڑی بانی ۔
Chariotry Noun فوج کا وہ دستہ جو رتھوں پر لڑتا ہے ۔ فوج کا رتھ سوار دستہ ۔
Charipidae Adjective چیری پیڈا ۔ زنبوریہ ۔ چھوٹی بھڑوں کا خاندان جسم ہموار اور غیر نوکدار ہوتا ہے ۔ انٹینا خمدار نہیں ہوتا اوپر والے پر بے داغ اور محدود سی رگ بندی رکھتے ہیں ۔
Charism Noun عطیہ ربانی ۔ عطیہ روحانی ۔ موہبت الہی ۔
Charisma Adjective وہ خداداد صلاحیت جس کی بدولت انسان دوسروں کو متاثر کرتا ہے ۔
Charismatic Adjective ذاتی وجاہت رکھنے والا ۔ ولولہ انگیز ۔ والہانہ نعرہ زنی ۔ حق پر مبنی ۔
Charismatic authority Noun کرشماتی اقتدار ۔
Charisticary Noun وہ کشیش جس کو کسی خانقاہ سے آمدنی ملتی ہو ۔
Charitable سخی داتا ۔
Charitable donations Noun سماجی بہبود کے چندے ۔
Charitable endowment Noun خیراتی وقف ۔
Charitable endowments Adjective خیراتی اوقاف ۔
Charitable fund Verb خیراتی سرمایہ ۔
Charitable grant Noun فیاضانہ دان ۔
Charitable institution Noun خیراتی ادارہ ۔ جہاں سے غریبوں کی مدد کی جاتی ہے ۔
Charitable objects Noun خیراتی اغراض ۔
Charitable society Noun خیراتی انجمن ۔
Charitable trust Noun خیراتی وقف ۔
Charitable use Noun رفاہی استعمال ۔ خیراتی استعمال ۔